محبت کے وظائفوظائف

Yea 3 lafz parhein mehboob muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں چاہتے ہیں؟ یہ تین جادوئی لفظ یاد کر لیں۔ ساری زندگی دعائیں دو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں چاہتے ہیں؟ ایک سوال ہے اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو پھر یہ تین جادوئی الفاظ یاد کر لیں اور اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو پھر آپ اس آرٹیکل کو چھوڑ سکتے ہیں۔ ایسا عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں کہ یہ تین الفاظ جس نے اپنی محبت اپنے پیار کے لیے پڑھ  لیے اور پھر وہ پیار اس سے دور ہو جائے ایسا کبھی ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اس عمل میں طاقت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کی مدد کے لیے اللہ تعالیٰ آسمان سے فرشتوں کو اتار دیتے ہیں تو وہ کون سے جادوئی الفاظ ہیں اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر ضرور پڑھنا ہے 100٪ آپ کو اس کا رِزلٹ ملے گا۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے۔ آپ جب فجر کی نماز کے لیے اُٹھیں گے اور جب رات کو سوئیں گے اس کے درمیان جو ٹائم ہے آپ نے اس وقت کے اندر صرف یہ تین الفاظ پڑھنے ہیں۔ ہزاروں  ، لاکھوں ، کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں۔ اس کے علاوہ محبت کا کوئی بھی اور وظیفہ نہ کریں صرف یہ عمل کر لیں رات کو سونے لگیں اس کی تصویر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر ، اس کے نمبر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پہلی ہی رات آپ کو ان شاء اللہ اس کا رزلٹ ملے گا۔

یاارحم الراحمین

اول و آخر 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ روایات کے اندر آتا ہے جب انسان یہ الفاظ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کے لئے اُتارتے ہیں۔ جب رات کو سونے لگیں سونے سے پہلے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لے کے اس کی تصویر پر ، اس کے نام کے اوپر ، نمبر کے اوپر دم کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے موبائل کو رکھ کے سو جانا ہے کسی سے بات کلام نہیں کرنا اور صبح اٹھ کر اپنی آنکھوں سے اس کا رزلٹ دیکھیے گا۔ ان بلاک کر دے گا۔ بات کرنے لگ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad