محبت کے وظائفوظائف

Dua for love-Mufti Bilal Qadri

﷽ کا خاص عمل۔ محبوب کو ساری زندگی کے لیے اپنا بنائیں۔ بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

﷽ کا خاص عمل محبوب کو ساری زندگی کے لیے اپنا بنائیں۔ بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے عمل کرنا ہے اور ﷽ یہ اسمِ اعظم میں سے بھی ہے اور اس کے اعداد ہیں جو عموماً مشہور ہیں وہ 786 ہیں تو اگر آپ کی محبت میں مسائل آرہے ہیں۔ محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے ، ناراض ہے بات نہیں کر رہا یا آپ کا ریلیشن آگے نہیں بڑھ رہا۔ شادی کی طرف نہیں جا رہے پہلے جا رہے تھے اب نہیں جا رہے پہلے ٹھیک تھے اب بدل گئے ہیں جو پہلے والے معاملات ہیں وہ اس عمل کے ساتھ واپس ہو جاتے ہیں مطلب جیسے پہلے محبت کرتا تھا ، شادی کے لیے راضی تھا سب ویسا ہی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں آپ نے یہ پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ بس آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب بھی یہ عمل پڑھنا شروع کریں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

منگل سے عمل کرنا شروع نہیں کرنا نا ہی کسی ایسے دن سے شروع کریں کہ گیارہ دن منگل کو پورے ہوں کیونکہ اس عمل کو گیارہ دن کرنا ہے۔

آپ نے اب کرنا یہ ہے کہ محبوب کے اور اپنے نام کے عداد بھی آپ نے نکال لینے ہیں وہ آپ گوگل پر حروفِ اعداد لکھیں گے وہاں آپ کو مل جائیں گے۔ ہر ایک لفظ کا اپنا ایک نمبر ہے۔ پہلے آپ نے نام کو توڑنا ہے جیسے علی نام ہے تو ” ع ، ل ، ی ” ایسے توڑ کر پھر ہر لفظ کے آگے جو اس کے نمبر ہوں گے وہ لکھنے ہیں۔ اس کی طرح اپنے نام کے اعداد بھی نکال کر جمع کرنا ہے۔

محبوب کے نام کے اعداد نکال کر ان کو جمع کرنا ہے پھر اپنے نام کے اعداد نکال کر ان کو جمع کرنا ہے۔ اس کے بعد محبوب کے نام کے اعداد اور اپنے نام کے اعداد کا جو ٹوٹل نکلا ہے اسے آپس میں جمع کرنا ہے۔ جمع کرنے کے بعد جو ہندسے نکلیں پھر ان کو 786 کے ساتھ جمع کرنا ہے جتنا ٹوٹل بنے گا اتنی مرتبہ آپ نے پورے دن میں اس وظیفے کو پڑھنا ہے اور اس کی تصویر پر دم کریں ، تصور پر دم کریں اور ان شاء اللہ پھر اس کا رزلٹ دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad