
بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم! اگر آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کی شادی شدہ زندگی اولاد کی خشیوں سے محروم ہیں اور آپ ہر جگہ سے علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، کوئی امید نظرنہیں آرہی۔اگر آپ طرح طرح کے علاج کرواکر تھک چکے ہیں. اور کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور کافی عرصہ ہو گیا ہے. کہ آپ اولاد کی خوشیوں سے محروم ہیں. تو آپ کے لیے ایک ایسا قرآنی وظیفہ Aulad K Liye Wazifa لائے ہیں. جس سے انشاء اللہ آپ کا گھر بھی اولاد کی خوشیوں سے جھوم اٹھے گا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ جو بھی یہ پڑھ رہا ہے اور اولاد کی خوشیوں سے محروم ہے. اللہ پاک سب کونیک اور صالح اولاد عطا فرمائے۔اس میں ایک قرآنی وظیفہ ہے جو ہم نے بہت سارے لوگوں کو دیا ہے. ایسا سمجھ لیں کہ دس میں سے نولوگ ایسے تھے, جنہوں نے یہ وظیفہ کیا اور اللہ نے ان کو اولاد کی نعمت سے نوازہ ہے۔ انشاء اللہ، آپ یہ وظیفہ کریں اور سمجھ لیں کہ یہ آخری ہے. اور اگر آپ ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہیں تو ایک مرتبہ اس وظیفے کو آزما کر دیکھیں، انشاء اللہ، آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
یہ اسی بیس پہ کہہ سکتے ہیں کہ بہت سارے لوگوں نے یہ وظیفہ کیا. اور جب positive response آتا ہے. تو اسی وجہ سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ یہ وظیفہ کتنا کارگر ہے. اور اس سے لوگوں کو کتنا فائدہ ہو رہا ہے۔تو انشاء اللہ، آپ خود اس سے حیران رہ جائیں گے. اس وظیفے کے کرامات سے کہ انشاء اللہ، ایک یا دو مہینے کے اندر اندر اور اسی سال آپ اولاد کی نعمت کو پا لیں گے، اگر اللہ نے چاہا تو۔
Aulad K Liye Wazifa وظیفہ:
وظیفہ نیچے دی گئی تصویر میں بتایا گیا ہے:
Aulad K Liye Wazifa وظیفہ کرنے کا طریقہ:
یہ Aulad K Liye Wazifa فجر کے فرض کے بعد اور دعا سے پہلے پڑھنا ہے۔ پانی پہلے ہی اپنے پاس رکھ لیں اور اس پر دم کر لیں۔یہ وظیفہ آپ نے تین مہینے کرنا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے، انشاء اللہ، پہلے ہی مہینے ہو جائیگا۔ لیکن اگر پہلے مہینے ہو بھی امید ہو جائے. پھر بھی اسے چھوڑنا نہیں ہے اور نوّے دن مکمل کرنا ہے۔
روزہ کب رکھنا ہے:
اسلامی مہینے کی ۳۱،۴۱ اور ۵۱ کو روزہ رکھنا ہے۔یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ، ضرور کامیابی ہوگی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.




