
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر ، محبوب کو اپنے قابو میں کرنے کا عمل! ساری زندگی آپ کی مٹھی میں محبت کا گارنٹڈ وظیفہ۔ گارنٹی شدہ وظیفہ ہے اور ہنڈرڈ پرسنٹ اس کی گارنٹی ہے اگر فائدہ نہ ہوا تو پھر آپ خود بولیے گا لیکن اس سے پہلے آپ کے لیے عمل کرنا ضروری ہے۔ میں اپنے وظیفوں کی گارنٹی دیتا ہوں کیونکہ میں آپ کو غلط چیز نہیں دے رہا۔ قرآن سے ، حدیث سے ، دعاؤں سے عمل دے رہا ہوں اور یہ چیزیں آپ کو نقصان دے ہی نہیں سکتی اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ آپ کا کام نہ ہو۔ معجزہ بھی اسی کو کہتے ہیں کہ جب کچھ نظر نہ آرہا ہو تب وہ چیز آپ کو حاصل ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس وظیفے کا آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہے دو چیزیں ہیں ایک تو یہ ہے کہ اگر آپ کا محبوب ہے یا شوہر ہے پاس ہے تو آپ یہ عمل سُرمے کے اوپر یا کاجل کے اوپر کر کے اس کو لگا کر محبوب/شوہر کے سامنے جا سکتے / سکتی ہیں جیسے ہی اس کی آنکھیں آپ کی آنکھوں سے ملیں گی فوری طور پر یہ عمل اثر کرنے لگ پڑے گا۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن رات کو سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس عمل کو کریں۔
تین سو ، سات سو ، گیاراں سو تینوں تعداد آپ کے سامنے ہیں۔ اس میں سے آپ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں تین دن ، سات دن ، گیارہ دن آپ نے اس کاجل پر سرمے پر دم کرنا ہے اور جس دن آپ سمجھتے ہیں کہ ہم اس کے سامنے جا سکتے ہیں یا ملاقات ہو سکتی ہے۔ شوہر پاس آ سکتا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر اس سرمی کو لگائیں اور لگانے سے پہلے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” کہنا ہے۔ جیسے ہی آپ اس کے سامنے جائیں گی اور آنکھوں سے آنکھیں ملیں گی تو اس کے دل میں آپ کی تڑپ زیادہ ہو جائے گی۔ آپ کو اسی وقت نظر آ جائے گا
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





