
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
عصر کی نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ اللہ پاک کا یہ نام پڑھ کر ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں۔ دنوں میں اللہ تعالیٰ کروڑپتی کر دیں گے اللہ تعالیٰ کے ناموں کے بہت سارے وظائف میں نے آپ کے سامنے شیئر کیئے ہیں اور ایک تو میں نے پہلے بھی آپ کے سامنے شیئر کیا تھا کہ جو اللہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں اس کو آپ ضرور یاد کر لیں ایک مرتبہ کم از کم دن میں صبح پڑھ لیا کریں۔ اس کے اندر رزق کا ، روزی کا ، مال کا ، اولاد کا ، کاروبار کا ، ہر چیز کا حل موجود ہے۔ اگر صبح ایک مرتبہ پڑھ لیں گے تو ہر چیز اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ دوسرا یہ جو اللہ تعالیٰ کا نام ہے جو آج کے آرٹیکل کے اندر بتا رہا ہوں یہ آپ نے کم از کم اکیس دن لگاتار پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین جن دنوں میں نماز نہیں پڑھتی ان دنوں میں بھی یہ عمل کر سکتی ہیں لیکن یہ عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی ایک اللہ کا نام ایک مرتبہ پڑھنے میں ایک سیکنڈ لگتا ہے تو تین سو تیرہ سیکنڈ یہ آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دیں گے۔ عصر سے مغرب کے بعد بڑا ہی قیمتی وقت ہوتا ہے اور یہ عمل آپ کاروبار سے گھر جاتے جاتے بھی پڑھ سکتے ہیں خواتین ابھی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھیں پانچ منٹ زیادہ بیٹھ جائیں یہ پڑھ لیں ان شاء اللہ ہاتھ اُٹھا کے جو دعا کریں گی اللہ دعا بھی قبول کرے گا اللہ مال و دولت سے بھی نواز دے گا۔
نماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ یہ نام تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جب تین سو تیرہ مرتبہ مکمل ہو جائے پھر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے کوشش کرنی ہے اپنی جگہ بیٹھے رہیں۔ اٹھے نہیں کسی سے بات نہ کریں لیکن اگر اُٹھ کے چل کر پڑھنا چاہتے ہیں تو بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پھر جیسی ہی عمل مکمل ہوگا آپ نے دعا ضرور کرنی ہے کیونکہ دعا اصل عبادت ہے اور دعا میں ایسی طاقت ہے جو دنیا کو بدل کر رکھ دیتی ہے تو دعا کریں گے جو مانگیں گے رب کی ذات آپ کی نسلوں کو بھی کبھی محتاج نہیں کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





