
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
دن بھر میں صرف یہ تین کام ضرور کیا کریں۔ اگر جلد کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں؟ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ چاہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ بہت سارے وظائف ہیں ، بہت سارے اعمال ہیں ، بہت ساری دعائیں ہیں ، بہت سارے اسمِ اعظم ہیں ہم ان کو دن بھر میں مختلف اوقات میں مختلف چیزوں میں پڑھتے ہیں اور مختلف معاملات میں پڑھتے ہیں۔ شادی کے لیے پڑھتے ہیں ، اولاد کے لیے پڑھتے ہیں ، گھر کے لیے پڑھتے ہیں ، گاڑی کے لیے پڑھتے ہیں ، کاروبار کے لیے پڑھتے ہیں اس سے حفاظت بھی ہوتی ہے اس سے رزق بھی ملتا ہے اس سے سمجھ لیجئے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو کافی ہو جاتا ہے جو ان چیزوں کو پڑھ لیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور وظیفہ یہی ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے دن میں تین کام کرنے ہیں۔ پہلا کام فجر کے بعد ، دوسرا کام آپ نے مغرب کے بعد کرنا ہے اور تیسرا کام آپ نے عشاء کے بعد کرنا ہے اور ہر نماز کے ساتھ آپ نے کرنا ہے۔ صبح فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ سورۃ یٰس پڑھنی ہے۔
دوسرا آپ نے مغرب کی نماز کے فوراً بعد سورۃ الواقعہ پڑھنی ہے۔ حدیث شریف میں آتا ہے جس گھر میں سورت واقعہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں تنگ دستی نہیں آتی۔
تیسری سورت ہے سورۃ الملک یہ سورت آپ نے عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اب چوتھا کام بھی اس کے ساتھ آپ نے کرنا ہے کہ دن بھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے آپ نے ہر حال میں ” یابدیع " پڑھنا ہے۔ وضو بے وضو پڑھیں۔ چلتے پھرتے پڑھیں یہ نام آپ کی زندگیوں میں معجزے کر دے گا۔ تین کام تو کرنے ہی کرنے ہیں اور یہ چوتھا کام اگر کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اور پھر دیکھ لیجیئے گا کہ آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے۔ قسمت کا ستارہ کیسے چمکتا ہے اور معاملات آپ کے کیسے بہتر ہو جاتے ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




