محبت کے وظائفوظائف

Mehboob muthi ma krny ka original wazifa-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب اِدھر پڑھنا شروع کیا۔ اُدھر اُس ان بلاک کر دیا۔ محبت کا انتہائی پاورفل عمل محبوب ساری زندگی مٹھی میں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

مفتی صاحب اِدھرعمل وظیفہ پڑھنا شروع کیا۔ اُدھر اُس نے ان بلاک کر دیا۔ محبت کا انتہائی پاورفل عمل محبوب ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ الحمدللہ بہت سارے پوزیٹیو ریسپانس آتے ہیں اب ہر مرتبہ آپ کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ ایک بہن تھی اور یہاں پر میرے پاس آئی تھی اور ان کو میں نے یہ وظیفہ دیا تو انہوں نے کہا کہ جمعرات کی رات میں نے اس عمل کو پڑھنا شروع کیا ہی تھا کہ اس کی کال آ گئی میسیج آ گیا۔ گویا اس نے مجھے ان بلاک کر دیا لیکن میں نے اس نے کہا آپ نے کہا تھا کہ بات نہیں کرنا ہے تو میں نے ان سے بات نہیں کی ان کو میسیج نہیں کیا تو کیا میں اب کر سکتی ہوں یا نہیں کر سکتی تو میں نے ان سے کہا کم از کم سات دن آپ عمل کریں اور کوشش کریں کیونکہ ہوتا یہ ہے کہ جیسے ہی عمل شروع کیا جاتا ہے کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ ان بلاک کروا دیتی ہیں خود بخود سے تو جیسے ان بلاک کرتا ہے تو لوگ عمل کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس سے دوبارہ معملات خراب ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیا کریں کہ جب عمل سٹارٹ کریں تو اسے مکمل کریں پھر بات کیا کریں۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور اس وظیفے کو  پڑھ کر مجھے بتلائیے گا کہ اس سے کتنا فائدہ ہوا۔

mehboob saari zindagi muthi mein ho ga

آپ نے کرنا کیا ہے کہ گیارہ رات یہ عمل کرنا ہے اور جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اگر آپ 12 بجے کے بعد سوتے ہیں تو پھر بددھ سے عمل شروع کریں گے اگر 12 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر جمعرات سے عمل شروع کریں گے بارہ کے بعد کرتے ہیں تو پھر پورے گیارہ رات بارہ کے بعد عمل کرنا ہے اور اگر بارہ سے پہلے کرتے ہیں پھر پوری گیارہ رات بارہ سے پہلے اس عمل کو کرنا ہے۔ عمل کرنے کے بعد سونا لازمی ہے اگر سوئیں گے نہیں تو عمل کا آپ کو اثر اتنا نہیں ہوگا تو آپ نے سونے سے پہلے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یہ اپنے بستر پر آپ نے بیٹھ کے پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ قبلہ کی طرف منہ کر کے آپ نے بیٹھنا ہے بیٹھنے کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ پہلی ہی رات آپ کو محبوب کی کال آ جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad