
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
فوری دولت چاہیے؟ وہ بھی کروڑوں میں وظیفہ ختم ہونے سے پہلے آپ کے دونوں ہاتھ دولت سے بھر جائیں گے۔ جمعرات کے دن جس نے بھی یہ عمل کیا اللہ نے اس کو دولت مند ضرور کر دیا۔ رات کے دن جس نے بھی یہ عمل کیا اللہ نے اس کو دولت مند ضرور کر دیا۔ جمعرات کا دن آ گیا اور آج کا ہمارا یہ وظیفہ ڈے وائز کے حوالے سے ہے۔ اور ڈے وائز کے حوالے سے جو وظائف ہیں ان کا بہت زیادہ اچھا ریزلٹ آتا ہے اور میں جتنی آرٹیکل لگاتا ہوں جو زیادہ چلتی ہیں وہ بھی ڈے وائز کے حوالے سے ہوتے ہیں چھوٹے سے وظائف ہوتے ہیں ایک دن کا بھی نہیں ہوتا چند منٹ کا ہوتا ہے لیکن اس سے فائدہ آپ کو ضرور حاصل ہوتا ہے تو اگر آپ کروڑوں چاہتے ہیں لاکھوں ، کروڑوں ، اربوں چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس اتنی دولت ، پیسہ ، رزق ہو کہ زندگی میں آپ کو کبھی محتاجی کا سامنا نہ کرنا پڑے ، کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے ، کسی چیز کو لینے کے لیے آپ کو سوچنا نہ پڑے اور جمعرات والے دن اس عمل کے ساتھ دوستی کر لیں تو یہ عمل آپ کی زندگی کو بدل دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جمعرات والے دن یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان الحمدللہ ہماری جتنی بہنیں ہیں خصوصی احتمام کرتی ہیں تو آپ جب گھر میں کچھ بنا رہی ہوں ، کام کر رہی ہوں یا نماز کے بعد جو تسبیحات کرتی ہیں/ کرتے ہیں ، دعائیں کرتے ہیں/ کرتی ہیں تو اس وقت آپ یہ عمل کر سکتے ہیں/سکتی ہیں۔ آپ اپنے کام کاج کرتے ہوئے کر سکتے ہیں/ سکتی ہیں یعنی کوئی اس میں روک ٹوک نہیں ہے بس آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے تین سو مرتبہ سورة النصر پڑھنی ہے۔
یہ عمل خواتین پاکی کی حالت میں پڑھیں گی اگر آپ پاک نہیں ہیں تو آپ کے اگلی کسی جمعرات یہ عمل کرنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ ایسے اللہ آپ کو کروڑپتی کر دے گا کہ آپ کو یقین ہی نہیں آئے گا یعنی رات کو سوئیں گے صبح اُٹھیں گے تو کروڑپتی ہوں گے بہت ہی باکمال عمل ہے۔ ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





