
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج پیر کا مبارک دن ہے۔ چاہتے ہیں پورا ہفتہ آپ کا خوشحال خوشیوں بھرا گُزرے۔ آج اس عمل کی کثرت کریں اور کوشش کریں کہ ہر پیر آپ یہ عمل کم از کم 786 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اگر ایک نشست میں آپ پڑھیں تو میرے خیال سے آپ کے بیس منٹ لگیں گے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی آنے والی خوشحال خوشیوں والی ہو تو ہر پیر اپنی زندگی کا یہ اصول بنا لیں کہ 786 مرتبہ آپ نے ایک وقت میں یہ پڑھنا ہے۔ گھر کے ہر فرد کی ڈیوٹی لگا دیں ان شاء اللہ آنے والی زندگی خوشحال نہ ہو تو پھر گلا کریے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے یہ وظیفہ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔
یہ چھوٹا سا عمل ہے تین سیکنڈ میں ایک بار پڑھا جا سکتا ہے تو دن بھر میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں ، ہر نماز کے ساتھ اس کو پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ یہ دن آپ کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔ ضرور عمل کریں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





