محبت کے وظائفوظائف

Hath Ki muthi bnd kr k ye parh lo-Mufti Bilal Qadri

مغرب کی نماز کے بعد ہاتھ کی مٹھی بند کر کے یہ لفظ پڑھ لو۔ مٹھی کھولتے ہی جس کا نام لو گے۔ مٹھی میں آجائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

مغرب کی نماز کے بعد ہاتھ کی مٹھی بند کر کے یہ لفظ پڑھو مٹھی کھولتے ہی جس کا نام لوگے آپ کی مٹھی میں آئے گا۔ آپ نے یہ کرنا ہے کہ اپنے دائیں ہاتھ کی مٹھی کی یہ جگہ ہوتی ہے یہ جگہ اس پر اپنی محبوب کا نام لکھنا ہے جو اس کا فرسٹ نام ہے جیسے نعمان ہے قاسم ہے تو صرف اس جگہ پہ آپ نے اس کا نام لکھنا ہے نام لکھنے کے بعد آپ نے انگلیاں ایسے بند کرنی ہے کہ جو آپ کی انگلیاں ہیں یہ اس نام کے اوپر آئی ہیں اب آپ نے یہ عمل کرنا ہے کس ٹائم عمل کرنا ہے مغرب کی نماز کے بعد اور گیارہ دن اس عمل کو کرنا ہے اور کون سے دن سے شروع کرنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے شروع کرنا ہے اور اس کو کسی بھی حالت میں پڑھ سکتے ہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور اس عمل سے آپ کو جو فائدہ ملے گا وہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے اور اپنی زبان سے ان شاء اللہ آپ خود کہیں گے کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے۔ اس کی مکمل تفصیل  ابھی آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کو وظیفہ بتایا ہے کہ یہ آپ نے مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے اور گیارہ دن لگاتار کرنا ہے ان گیارہ دن کے اندر آپ نے وقفہ نہیں کرنا اور جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے اور اگر رات بارہ سے پہلے سوتے ہیں تو پھر جمعرات کے دن سے کرنا ہے اگر رات کو بارہ کے بعد عمل کرتے ہیں تو آپ نے اس کو جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے یا سنڈے کے دن سے شروع کرنا ہے اور جمعرات کا دن ہو اور مغرب کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد اگر پڑھ سکتے جیسے خواتین ہیں اگر نہیں پڑھنی تو بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور اس عمل کے کرنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ نام لکھنا ہے اس کا نام پہ مٹھی بند کرنی ہے جیسے آپ کا ہاتھ اس کے اوپر اس کے بعد آپ نے پڑھنا کیا ہے۔ نمبر ایک آپ نے پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا لطیف ” یہ آپ نے پڑھنا ہے اور یہ آپ نے پڑھنا ہے یہ جو نام ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے چار سو چودہ 414 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے یہ پڑھتے رہنا ہے یا لطیف پھر اس کے بعد آپ نے مٹھی اپنی کھولنی ہے۔ کھولنے کے بعد آپ نے پڑھنا ہے بحق ” یا ودود ” یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر اس کے نام کو دیکھتے ہوئے آپ نے اس کو پڑھتے رہنا ہے یہ پورا نہیں ہوگا کہ آپ کی محبت آپ کے مٹھی کے اندر آ جائے گی اور پھر ریت کی طرح نکل نہیں سکے گی پکی مضبوط ہو جائے گی اور پھر ساری زندگی کے لیے آپ کی محبت آپ ہی کی ہو جائے گی ایک بار کر کے دیکھ لیں گیارہ دن ہے کوئی لمبا عرصہ نہیں ہے  عمل کو کر کے دیکھ لیں پھر دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad