محبت کے وظائفوظائف

Ache rishton k liye sab sy khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

بڑھتی عمر رشتوں سے انکار۔ بالوں میں چاندی آچکی ہے۔ ہر والدین پریشان اس عمل سے ایسا رشتہ ملے گا سب حیران۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بڑھتی عمر رشتوں سے انکار۔ بالوں میں چاندی آ چکی ہے۔ ہر والدین پریشان ہیں اس عمل سے ایسا رشتہ ملے گا کہ سب حیران و پریشان ہو جائیں گے۔ ابھی بچیوں کی عمر گُزرتی جا رہی ہے تو یہ عمل کر لیں۔ اگر خواتین خود کریں یا والدین یہ عمل شروع کر لیں تو ان شاء اللہ مہینے دو مہینے میں ایسا رشتہ مل جائے گا کہ آپ خود حیران ہو جاؤ گے کہ اتنا اچھا رشتہ کیسے مل گیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 41 مرتبہ سورۃ حم السجدہ پڑھنی ہے۔ ہر روز ایک  مرتبہ پڑھنی ہے اور اکتالیس دن پڑھنی ہے۔ اس طرح آپ کی 41 کی تعداد پوری ہو جائے گی۔ ایک دن میں اکتالیس مرتبہ نہیں پڑھنی روزانہ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اکتالیس دن تک اور ان دنوں میں خواتین ناپاک ہو جاتی ہیں تو جتنے دن پڑھی تھی پھر اُس سے آگے سے پڑھنا شروع کیجیئے گا۔ سب سے بہترین وقت عصر سے مغرب کا ہے اس کے علاوہ بھی کسی ٹائم پڑھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ والا وظیفہ کریں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یالطیف

اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ نام جو بتایا ہے یہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ دونوں عمل کر لیں یا ان میں سے ایک عمل بھی کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی اچھا رشتہ آپ کو مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad