
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آپ کے صرف دس منٹ لگنے ہیں اور محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ ناممکن محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی یعنی ایک چیز ممکن ہی نہیں ہے وہاں آپ عمل کرتے ہیں تو ممکن ہو جاتی ہے۔ آپ کا محبوب ہے ، آپ کی محبوبہ ہے ، آپ کا شوہر ہے ، آپ کی بیوی ہے آپ کے درمیان سب کچھ بالکل ختم ہو چکا ہے یا میاں بیوی میں طلاق فائل ہو چکی ہے چاہے ان کے دو تین ٹرمز ہو چکے ہیں لیکن پھر بھی آپ اس عمل کو کیجئے دس منٹ لگیں گے اور یہ دس منٹ زندگی کہ آپ کو ایسے یاد رہ جائیں گے کہ مرتے دم تک یہ دس منٹ آپ کو نہیں بھولیں گے کیونکہ آپ کا محبوب آپ کو بھولنے نہیں دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے یہ عمل آپ نے نمازِ فجر کے وقت کرنا ہے۔ اس کا وقت کیا ہے جب فجر کی اذان اور نماز کا وقت یعنی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہے اس میں آپ نے یہ تین تسبیح پڑھنی ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے وہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں اور تین تسبیح آپ دس منٹ میں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ عمل گیارہ دن آپ نے لازمی کرنا ہے۔ جب 300 مرتبہ پڑھ لیں۔ پھر گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیے گا۔ پھر رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





