رزق کے وظائفوظائف

Crorepati aur dolatmand hone ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق اور دولت کا ڈھیر دولت کہاں کہاں سے آرہی ہے۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق اور دولت کا ڈھیر۔ دولت کہاں کہاں سے آ رہی ہے پتہ بھی نہیں چلے گا کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کونسا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے ان شاء اللہ اس آرٹیکل کے اندر بتلاؤں گا بہت سارے لوگ اس چیز پر کمنٹس کرتے ہیں ، میسیجز کرتے ہیں ، کال کرتے ہیں کہ مفتی صاحب رزق کے حوالے سے بہت پریشان ہیں ، رزق کی تنگی ہے سب کچھ ہونے کے باوجود بھی پوری نہیں پڑتی۔ برکتیں نہیں ہیں کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے ہماری مدد فرما دے۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق عطا فرما دے۔ تو میں ان لوگوں کو جو رزق ، روزی کے حوالے سے پریشان ہوتے ہیں یہ وظیفہ دیتا ہوں کہ یہ کرنا شروع کر دیں ان شاء اللہ دیکھئے گا رب کی ذات آپ کو بے حساب / بے شُمار عطا فرمائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ رزق و دولت کے ڈھیر لگا دیتا ہے۔ جو جو کرتا ہے وہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس کے پاس مال ، دولت ، پیسے کہاں کہاں سے آ رہے ہیں۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ گیارہ دن لگاتار اس وظیفے کو کرنا ہے۔ کوشش کریں اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ پورے دن میں یعنی صبح اُٹھتے اور رات سوتے تک کے درمیان کا جو وقت ہے اس وقت کے اندر آپ نے 300 مرتبہ ” سورۃ الخلاص " پڑھنی ہے۔

سورۃ الخلاص پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ جب تک یہ پڑھتے رہیں گے۔ دولت غیب سے ایسی ایسی جگہوں سے آئے گی کہ آپ خود سوچ میں پڑ جائیں گے کہ دولت کہاں سے آ رہی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad