
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن ظہر تا عصر دعا کی قبولیت کی گھڑی میں خاص دعائیں جو آپ کی زندگی میں خوشحالیاں لے کر آئیں گی۔ خوشحالیاں آتی ہی کیسے ہیں جب ہم خصوصی وہ دُعائیں کرتے ہیں جو ہماری لائف کے ساتھ جُوڑی ہوتی ہیں اچھا یہ جو دعائیں ہوتی ہیں اس میں آپ کی ہر قسم کی مُشکلیں آسان ہو جاتی ہیں۔ مُشکلیں دور ہو جاتی ہیں۔ مسائل ختم ہو جاتے ہیں جو حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو مل جاتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ کی کوئی مشکل پریشانی ہے وہ دور ہوگی آپ کچھ لینا چاہتے ہیں۔ رزق و روزی میں اضافہ چاہتے ہیں۔ اپنا گھر چاہتے ہیں۔ کاروبار چاہتے ہیں تو ظہر سے عصر کے درمیان یہ چند ایک دعائیں ہیں تین چار دعائیں ہیں آپ کم از کم ایک ایک تسبییح پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر سے عصر کا ٹائم ہوگا۔ ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ تین مرتبہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو اپنے پاس محفوظ کر لیں اور یہ تین مرتبہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ایک تسبیح یہ دُعائیں پڑھنی ہیں جو اس وقت میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں اور ایک ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے سب سے پہلے یہ دعا پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد دوسری تسبیح یہ والی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد تیسری دعا یہ پڑھنی ہے۔
یہ تیسری دعا ایک تسبیح پڑھنے کے بعد یہ چوتھی دعا پڑھنی ہے۔
یہ بھی ایک تسبیح پڑھیں اس کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں اور دعا کی قبولیت سے فائدہ اُٹھائیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT









