بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات کی تسبیح رزق / خزانہ / دولت ہی دولت / ہر مراد ان شاء اللہ آپ کی پوری ہوگی۔ 25 بروز اتوار کی رات ان شاء اللہ شبِ برات کی رات ہے اور یہ رات بہت زیادہ خاص ہے اور بہت زیادہ اس کی احادیث کے اندر آیا ہے کہ اس رات اللہ تعالیٰ بخشتے بھی ہیں، اللہ تعالیٰ معاف کرتے ہیں اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول بھی کرتے ہیں اور اس رات خاص اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پہ آتے ہیں اور یہ فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کر دوں ، ہے کوئی بخشش چاہنے والا کہ اس کو میں بخش دوں اور یہ ٹائم ہے کہ اس وقت رب کی ذات سے مانگ لیں کہ یا اللہ مجھے یہ عطا کر دے ، یا اللہ مجھے یہ نصیب کر دے ، یا اللہ میرے نصیب کے اندر یہ لکھ دے ، یا اللہ مجھے اس چیز کی ضرورت ہے میری یہ ضرورت پوری فرما دے ، یا اللہ میری یہ مشکل ہے اس کو حل فرما دے ، یا اللہ میری یہ حاجت ہے اس حاجت کو پورا فرما دے ، یا اللہ میری یہ مراد ہے اس مراد کو پورا فرما دے رب کعب کی قسم وہ ذات آپ کی ہر دعا کو قبول کرے گی اور اتنا عطا کرے گی کہ وہ ساری زندگی پھر آپ کی نسلیں بھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی آمین!
Shab E Barat Mubarak Ho | Be Aulad Jorron K Liye Mujjarab Amal | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book#post #dailypost #dua #wazifa #wazaif #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #pregnancy #Beaulad #beauladi #pregnantlife #pregnant #babyboy #baby #ShabeBarat #shabebarat2024… pic.twitter.com/5T4HVxhZg0
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 22, 2024
اس رات خاص عمال کرنے ہیں / وظائف کرنے ہیں ذکر و اذکار کرنے ہیں۔ نوافل پڑھنے ہیں اپنے رب کو راضی کرنا ہے زیادہ زیادہ اس استغفار کرنا ہے قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہے اور ایسے اعمال کرنے ہیں جس سے رب کی ذات خوش ہو ، ایسے کلمات پڑھنے ہیں جس سے رب کی ذات راضی ہو ، ایسے اسم اعظم پڑھنے ہیں جن سے آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ تو آج کے آرٹیکل کے اندر بھی ایسا ہی ایک خاص اسم اعظم آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہا ہوں جس سے ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کی تمام مشکلات کو بھی دور فرمائے گی ، تمام حاجتوں کو بھی پورا فرمائے گی ، دولت اور رزق بھی عطا فرمائے گی ، رزق کے خزانے آپ کو نصیب فرما دے گی اور آپ کی ہر مراد حاجت پوری ہو جائے گی۔
تو اس رات عشاء کی نماز پڑھنی ہے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ایک تسبیح آپ نے استغفار پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے پر آ رہی ہے۔
ایک چھوٹا سا اسم اعظم ہے اور بہت ہی طاقتور اسم اعظم ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے اب پوری رات آپ اس کو پڑھیں جتنا زیادہ پڑھ سکتے ہیں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے اس کے ساتھ آپ ذکر اذکار کریں ، نوافل پڑھیں ، قرآن پاک کی تلاوت کریں ، اسمِ اعظم پڑھیں ان شاء اللہ اس رات خصوصی اسمِ اعظم بھی دیا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں