
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ستائیسویں شب کی ایک خاص تسبیح عورت جس کا نام لے کر پڑھے گی۔ ایک سیکنڈ میں وہ کروڑپتی ہو جائے گا۔ ایک تسبیح زندگی بدل دے گی۔ خواتین کے لیے یہ خاص تسبیح ہے کہ خواتین اپنے مردوں کے لیے پڑھیں۔ اس خاص رات میں یہ تسبیح اپنے شوہر کے لیے پڑھیں۔ باپ کے لئے پڑھ سکتی ہیں ، بھائی کے لئے پڑھ سکتی ہیں اگر وہ زندگی کے اندر مشکلات میں ہیں روزی کی مشکلات میں ہیں ، کاروبار کی مشکلات میں ہیں ، پیسوں کی مشکلات میں ہیں ، گھر میں تنگی ہے پریشانی ہے آپ یہ عمل کریں بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
جو خواتین خود سے جاب کرتی ہیں کام کرتی ہیں کاروبار کرتی ہیں آن لائن کام کرتی ہیں وہ بھی اس خاص رات یہ تسبیح پڑھیں ان کو بھی فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس رات آپ نے یہ عمل رات 1:00 بجے سے 3:00 بجے کے درمیان کرنا ہے لازمی نہیں ہے لیکن ضروری ہے۔ جس کے لیے وظیفہ کریں گی۔ اس کا نام لینا ہے پھر اس کی والدہ کا نام لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر اس کے بعد 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اس کا نام اس کی والدہ کا نام لیں کہ اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے اس کی رزق میں ، روزی میں ، مال میں برکت دے یا اپنے لیے پڑھنا چاہ رہی ہیں تو اپنے لیے پڑھ سکتی ہیں۔ آج کی رات جس بندے کا نام لے کر یہ پڑھیں گی اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی کر دے گا بہت ہی خاص عمل ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





