محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف اس ایک نام کی برکت سے محبوب کو فوراً اپنی مٹھی میں کرو۔ محبوب خود رابطہ کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف اس ایک نام کی برکت سے محبوب کو فوراً اپنی مٹھی میں کرو۔ محبوب خود رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو میں آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اور یہ نام ایسا نام ہے کہ یہ نام معجزے کرتا ہے یہ نام ناممکن کو ممکن کرتا ہے۔ یہ نام ایسا ہے جس سے ہر مشکل آسان ہوتی ہے۔ یہ نام ایسا ہے کہ جس کے دل میں آپ کے لئے محبت ذرا برابر بھی نہیں ہے اگر اس کے لئے بھی پڑھو گے تو اللہ اس کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا کر دے گا کیونکہ اس کا مقصد یہی ہے اس کا مطلب یہی ہے اور یہ نام ایسا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ دیا ہے۔ دولت میں بھی سب سے زیادہ دیا ہے۔ محبت میں بھی سب سے زیادہ دیا ہے کیونکہ ان دونوں چیزوں میں یہ نام بہت فائدہ مند ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں صرف ایک نام پڑھنا تو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو ، جاگتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں کوئی مخصوص جگہ نہیں مخصوص وقت نہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو چکا ہے تو یہ عمل اس میں آپ کو بہت فائدہ دے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ گیارہ سو 1100 مرتبہ کوشش کریں کہ محرم کے مہینے میں ہی کریں گیارہ دن لگاتار کریں باقی بھی کسی مہینے میں کر سکتے ہیں گیارہ دن لگاتار کریں اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ صبح ایک تسبیح درود شریف پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام یہ نام گیارہ سو 1100 مرتبہ ایک دن میں پڑھیں صبح شروع کریں رات تک پڑھیں۔

یابدیع

ایسے معاملات کھلیں گے۔ ایسے روزی کھولے گی۔ ایسی محبت ملے گی کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا اور رزق کے لیے پڑھیں گے تو ستر ہزار رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ محبت کے لیے پڑھیں گے جو آپ سے نفرت کرتا ہے اس سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا عمل کر کے دیکھیں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad