
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
دولت ، عزت ، شہرت ، پیسہ جو چاہیئے۔ سب صرف ایک عمل سے آپ کو اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے بس کرنا یہ ہے بروز اتوار سنڈے والے دن کم از کم ایک تسبیح آپ نے اس کی ضرور پڑھنی ہے یعنی ایک سو ایک 101 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا صرف پورے دن میں فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک آپ کے پاس ٹائم ہے لیکن یہ ہے کہ ایک ہی نشیست میں پڑھیں گے یعنی چلتے پھرتے نہیں پڑھنا ایک ہی جگہ آپ کو مختص کرنے کے بعد باوضو ہوکے وظیفہ کرنا ہے اور اگر خواتین ہیں ان کے اگر عیام بھی چل رہے ہیں تو پھر بھی وہ باوضو ہوکے اس عمل کو کر سکتی ہیں عیام کے دنوں میں بھی وہ یہ عمل کر سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور ایک ہی دن کا عمل ہے لیکن کسی خاص جگہ مختص کر کے آپ نے سکون سے بیٹھ کے اس کو 101 مرتبہ کم سے کم پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ اور انشاءاللہ اس ایک عمل سے ہی دولت مانگیں گے
مل جائے گی ، رزق مانگیں گے مل جائے گا ، شہرت مانگیں گے مل جائے گی ، اگر پیسہ مانگیں گے تو مل جائے گا ، گھر مانگیں گے مل جائے گا ، جو چیز آپ کو چاہیے اس عمل کے بعد مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرما دیں گے۔
اور میں نے آپ کو بتا دیا کہ سنڈے کے دن یا باقی دن بھی کر سکتے ہیں لیکن اسپیشل اسی کام کے لئے اگر آپ کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں کچھ لینا چاہتے ہیں مطلب آپ جاب بھی کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کو نہیں مل رہی تو اس کے لئے بھی آپ کر سکتے ہیں اگر آپ کی شادی شدہ لائف پرابلم کے اندر ہے
تب بھی آپ عمل کر سکتے ہیں یا آپ نے من پسند جگہ پر شادی کرنی ہے تو تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اس عمل کا طریقہ بتا دیا ہے کہ فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک آپ کے پاس ٹائم ہے ایک نشست میں ایک ہی جگہ بیٹھ کے 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر 3 مرتبہ درود ابرہیمئ جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔
یہ درود شریف تین مرتبہ شروع میں تین مرتبہ آخر میں اور 101 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔
جب آخر میں یہ پڑھیں گے یہ تین مرتبہ کرنا ہے جب پڑھیں گے پڑھنے کے بعد جو دعا کریں اور اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے اس عمل کی برکت سے اس عمل کے وسیلے سے مانگیں انشاءاللہ آپ کی خالی جھولیوں کو آپ کی حاجتوں سے آپ کی مرادوں سے آپ کی خواہشوں سے اللہ تعالیٰ ضرور بھر دیں گے لازمی عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





