دنوں کے وظائفوظائف

thursday wazifa for hajat-mufti bilal qadri

آج جمعرات کے دن 313 مرتبہ یہ ضرور پڑھ لیں۔ آپ کے منہ سے نکلا ہر لفظ پورا ہوگا۔ ہر حاجت ، ہر مقصد پورا ہوگا۔

in article

ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میں اللہ کے ہاں جب بھی ہاتھ اٹھا کر دعا کروں تو میری ہر دعا پوری ہو ، میری دلی حاجت پوری ہوں، میری مرادیں پوری ہوں، میری خواہشات پوری ہوں تو اس کے لیئے وہ طرح طرح کے اعمال کرتا ہے ، نوافل پڑھتا ہے، زکر و ازکار کرتا ہے، زکوٰۃ دیتا ہے ، صدقہ دیتا ہے لیکن پھر بھی بعد اوقات دعائیں قبول نہیں ہوتی تو سوچتا ہے کہ پتہ نہیں کیوں میری دعائیں اور حاجات پوری نہیں ہو رہی۔ دن رات ہر دعا ، ہر وظیفہ کر کے دیکھ لیا ہے۔ آج ایسا پاورفل عمل دوں گا جو آپ نے فجر سے لے کے مغرب کے درمیان میں صرف اور صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ایک نشست میں پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہو گا۔ جتنی آپ کی دعائیں ہیں ہر نشست میں مانگیں انشاءاللہ پوری ہو جائے گی۔ اپنے رب کے آگے گڑگڑا کے دعا مانگیں۔ اگر رونا نہیں آ رہا ہے تو رونے والا منہ بنا لیں اور دعا کریں۔ یقین رکھیئے گا اس کے عمل کو کرنے کے بعد آپ جو دعا مانگیں گے پوری ہو جائے گی۔ قرآن پاک کی ایک آیت ہے جس کا مطلب ہی اتنا پیارا ہے کہ ” اے اللہ ہم تیرے ہی اوپر توکل کرتے ہیں اور تو ہی ہمیں کافی ہے ہماری دعاؤں کو قبول فرما دے”۔

ویسے بھی جو کچھ بھی ہو جائے صرف اللہ کی ذات سے توکل رکھنا چاہیئے وہ سب کچھ کرنے پر قادر ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعرات کے دن کا وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

jumerat ka wazifa

اس وظیفے کو دل سے اور آرام آرام سے پیار و محبت کے ساتھ پڑھنا ہے۔ کم از کم تین جمعراتیں آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ رب کی ذات آپ کو اتنا عطا کرے گا، اتنا عطا کرے گا کہ آپ کی نسلیں بھی دولت سے تر جائیں گی۔ اس عمل کو کر کے آپ یقین سے دعا مانگ کر دیکھیں انشاءاللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad