محبت کے وظائفوظائف

Wazifa for husband wife love-Mufti Bilal Qadri

میاں بیوی سے صلح کے لیے خاص عمل۔ خود منانے آئے گا۔ پھر کبھی دور نہ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

میاں بیوی یا محبوب سے صلح کے لئے خاص عمل۔ خود منانے آئے گا پھر کبھی دور نہ جا پائے گا۔ یہ عمل بڑا ہی خاص عمل ہے اور یہ خاص عمل صلح میں آتا ہے جیسے میاں بیوی میں آپس میں کوئی اختلافات ہو گئے ہیں یا شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا ہے یا لڑائی جھگڑے کی وجہ سے کئیں دفعہ بول چال بند ہے یا محبوب ہے جس سے لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے اور دن بہ دن لڑائی جھگڑا بڑھتا جا رہا ہے تو یہ وظیفہ کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ دو ٹائم ہیں یا عصر سے مغرب پڑھیں لیکن اس میں پھر کسی سے بات نہیں کرنی اگر ممکن نہیں ہے تو پھر رات سوتے وقت آپ پڑھیں اور ایک وقت میں 579 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یارحمٰن الدنیا ویارحیم الآخرۃ

آنکھیں بند کریں توجہ کے ساتھ اس کو پڑھیں۔ مقصد ، مراد ، حاجت جو آپ کی ہے اس کو ذہن میں رکھیں اور یہ الفاظ بول کر کہ میں اس مقصد کے لئے کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں پورا ہو جائے اس کی تصویر پر دم کریں اور اسی ٹائم سوچیں اپنے دماغ کو بلکل سکون میں رکھ کر کوئی نیگٹیوٹی نہیں سوچئے گا۔ ان شاء اللہ جتنے بھی محبت کے مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad