
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
تمام حاجات کی قبولیت کے لیے جمعرات کے دن کا خاص اسمِ اعظم۔ صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے مانگی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔ اس اسمِ اعظم کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول مبارک ہے فرماتے ہیں کہ جب تم چاہو کہ اللہ کو اسمِ اعظم کے ساتھ پکارو تو ان آیات کو پڑھ کر اسے پکارو۔ یہ قرآن کی چند آیات ہیں جن کو اسمِ اعظم میں سے کہا گیا ہے اس لئے پاکی اور باوضو میں کر سکتے ہیں جمعرات کے دن عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ چند آیات ہیں جو اسمِ اعظم میں سے ہیں ان کو آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہیں۔
یہ آپ نے پوری سات مرتبہ پڑھنی ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کرنی ہے۔ ہر جمعرات عصر سے مغرب سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو ، حاجت کو ، مُراد کو پورا فرمائیں گے تو ضرور عمل کیجیے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT










