محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko Apne apyar mein Bechain karny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو اپنے پیار میں بےچین کرنے کا پاورفل وظیفہ! چند منٹ میں اثر کرنے والا لاجواب وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو اپنے پیار میں بے چین کرنے کا پاورفل وظیفہ! چند منٹ میں اثر کرنے والا لاجواب وظیفہ جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یہ ایک اسمِ اعظم ہے اور اسمِ اعظم وہ طاقت ہے جس سے دنیا کا ہر کام ہوتا ہے کوئی بھی کام جو آپ کو مشکل لگ رہا ہے ناممکن لگ رہا ہے اسمِ اعظم وہ کام کرتا ہے وہ کام جادو ، تعویز ، کالے جادو بھی نہیں کر سکتے جو اسمِ اعظم کر سکتا ہے اب اس کے لئے کئی لوگ کہتے ہیں کہ آپ جادو کرتے ہیں تو میں نے ہر ویڈیو میں کہا ہے کہ میں جادو نہیں کرتا۔ میں اس بات کا جواب دے ہوں میں اس گند سے بچنا چاہتا ہوں جو جادو تعویز کرتے ہیں وہ آپ کی پھر زندگی کو بڑا خراب کرتے ہیں تو اس لیے ہمیشہ جادو تعویز کالے جادو ان سے بچ کے رہنا چاہیے۔ چلے مان لیں آپ کو کسی سے مسئلہ ہے اور آپ نے اس پر جادو تعویز کروا دیا لیکن اب وہ جس نے جادو تعویز کیا اس نے آپ کی زندگی نہیں چھوڑنی ہے پھر ساری زندگی اس نے آپ کو پکڑ کے رکھنا ہے اور ساری زندگی آپ اس کے غلام بنے رہیں گے کیونکہ آپ کی اپنی بھی ساری  ڈیٹیل اس کے پاس چلی جاتی ہے تو اس لیے ان لوگوں سے بچ کے رہا کریں کیونکہ بہت سارے لوگ میرے پاس اس طرح کے آتے ہیں کہ ہم نے ان سے یہ کام کروایا لیکن اب وہ ہماری جان نہیں چھوڑ رہے ہیں تو اس لیئے ان جادو ، تعویز والوں سے بچ کر رہا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ آپ نے فجر کے بعد یا عشاء کے بعد یا سوتے وقت تینوں ٹائموں میں سے ایک ٹائم کرنا ہے اگر تینوں ٹائموں میں کریں گے تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا لیکن تینوں ٹائموں میں سے ایک ٹائم کرنا آپ کے لیے ضروری ہے تاکہ آپ کو مکمل عمر اس کا بہترین فائدہ ہو۔ جو شخص ان آیات کی تلاوت کرتا ہے یا انہیں لکھ کر بطور تعویز اپنے پاس رکھتا ہے تو یہ ایک عجیب قسم کا اثر رکھتی ہیں اگر کسی حاکم کے پاس جائیں کسی صاحب سے کام نکلوانا ہے کسی کو نمازی کرنا ہے یہ لکھ کر اس کے بیک پہ اپنا نام لکھ کر رکھیں تو وہ اس پر مہربان ہو جاتا ہے اگر چاہتا ہے کہ اس کے دل میں میری بات ہو تو اس کے دل میں اس کا قبضہ ہو جاتا ہے وہ اس کی طرف کھینچا چلا آتا ہے گویا کہ یہ تسخیر کا کام کرتا ہے تسخیر یعنی کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا تو اس کی آپ نے روزانہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ ایک مرتبہ آپ نے اس کو ایک وائٹ پیپر پر لال مارکل سے لکھنا ہے پچھے آپ جس سے پیار کرتے ہیں اس کا نام اور اپنا نام لکھنا ہے جلد سے جلد وہ آپ پر مہربان بھی ہوگا اور آپ کے پیار میں روز بروز کھینچا چلا آئے گا تو وہ کونسی پانچ آیات ہیں وہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔

Bechain karny ka powerful wazifa

یہ اسم عظم ہے اور اس کے بعد جو دعا مانگی جائے وہ دعا قبول ہوتی ہے اور یہ اسم عظم بہت ہی طاقتور ہے خاص اس کے لیے جس کو آپ اپنے لیے مہربان کرنا چاہتے ہیں۔ جس کو اپنی طرف کھینچنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو کیجئے گا قرآنی عمل ہے تو آپ نے جائز کرنا ہے آپ کی کوئی جائز محبت ہے فیملی کے اندر ہے کسی کو راضی کرنا ہے یہ عمل بہت تاثیر رکھتا ہے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے ان شاء اللہ آپ کو ریزلٹ ضرور ملے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad