رزق کے وظائفرمضان کے وظائف

4th Ramzan sunday wazifa for dolat & rizq | dua to become crorepati | Ramzan wazaif |mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

4   رمضان المبارک بروز اتوار صرف 41 مرتبہ یہ   پڑ لیں کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ رمضان کے خاص لمحات سے فائدہ اٹھایں۔ رمضان کا مہینہ برکتوں والا رحمتوں  والا    اور اس کا پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ چل رہا اور اللہ تعالی سے دعا ہے اس عشرے رحمت کی تمام رحمتیں مجھے اور آپ کو نصیب فرمائے  ۔

اس مہینے میں اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ذکرو اذکار کرنے کی نوافل پڑھنے کی  توفیق فرمائے۔

آج کی خاص حدیث سحری کے حوالے سے ہے اور بعض روایت میں آیا ہے سحری کرنا ہم میں اور کفار میں تقسیم کرتا ہے کفار سحری نہیں کرتے تھے   اللہ تعالی نے ہمیں یہ عطا فرمایا کہ ہم سحری کرتے ہیں اور اس کے بارے میں حدیث ہے  ۔ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا ۔

"سحری کھاؤ  کیوں کہ سحری کھانے میں برکت ہے اور یقینا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں  ”

الحمد اللہ سبحان اللہ کتنی ہی فضیلت کی بات ہے۔ اگر آپ کو بھول نہیں ہے پھر بھی آپ چاہے پانی پی کر ایک کجھور کھا کر سحری ضرور کرنی ہے ۔

4 رمضان المبارک کا وظیفہ:

4 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

4 رمضان المبار ک اتوار کا دن ہے ۔  اتوار کے دن آپ نے سحری کھانی ہے اور 12 مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سورۃ یٰس    افطاری تک 41 مرتبہ اس کو آپ خود بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ گھر کے افراد مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں ۔  اس کے بعد آپ نے افطار ی کرنی ہے اور افطاری کے وقت خصوصی دعا کرنی ہے  تو انشاء اللہ  آپ کے ہر حاجت مراد پوری ہو گی ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad