رمضان کے وظائفوظائف

Read this Tasbih while walking 3rd Ashra in Ramadan 2024-Mufti Bilal Qadri

آخری عشرہ رمضان المبارک پیسے کبھی ختم نہ ہونے کا راز ابھی پڑھیں / عمل کریں۔ مالا مال ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آخری عشرہ رمضان المبارک پیسے کبھی ختم نہ ہونے کا راز ابھی پڑھیں عمل کریں۔ مالا مال ہو جائیں۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ اور آخری عشرہ نجات کا عشرہ ہوتا ہے جہنم سے آزادی کا پروانہ ہوتا ہے پہلے عشرے کے اندر پہلے دس دن کے اندر رحمت ہوتی ہے پھر مغفرت ہوتی ہے پھر نجات ہوتی ہے اور یہ ایسا خاص عشرہ ہے کہ اس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر اعتکاف بھی ہوتا ہے جو سب سے بڑا رکن بھی ہے اور اس کے بعد شب قدر جو سال کی سب سے بڑی رات ہے وہ بھی اسی عشرے کے اندر ہے اور اسی عشرے کے اندر رب کی رحمت زیادہ جوش پر ہوتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق روزی کے مسئلے حل ہو جائیں ، تمام حاجات پوری ہو جائیں ، ضروریات پوری ہو جائیں تو آپ نے آخری عشرے کے اندر یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عشرے میں خاص اعمال و وظائف ضرور کریں۔ سب قبول ہوں گے اور لازمی کریں کیونکہ یہ موقع پھر سال بعد ملنا ہے اگر یہ عمل اس سال کر لیا تو ان شاء اللہ اگلے سال تک آپ کو پیسوں کی ، رزق کی ، مال و دولت کی ٹینشن نہیں ہوگی کیوں؟ اس لئے کہ اگلے سال پھر نصیب ہو جائے گا ہم پھر یہ عمل کر لیں گے اور ہو بھی سکتا ہے کہ اسی سال اللہ تعالیٰ اتنا عطا فرما دیں کہ پھر ساری زندگی عمال کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے / وظیفہ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے اور دولت سے خوب مالا مال ہو جائیں گے۔

اس وظیفے کو چاند نکلنے تک کریں کسی بھی دن سے شروع کر لیں جب بھی آپ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں ایک دن آپ کو ضرور ملنا چاہیے کہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے کون سا عمل ہے؟ آپ کی سکرین کے پر آرہا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔

یامجیب یاوھاب

اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھیں پورا دن اس وظیفے کو پڑھیں اب یہ ہے کہ جب دن شروع ہو جائے آپ ایک مرتبہ ، پانچ مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد یا مجیب یا وھاب کی کم سے کم ایک تسبیح آپ نے لازمی پڑھنی ہے آخر میں پھر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور کوشش کریں کے بغیر تعداد کے اس کو پڑھیں تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بغیر تعداد عطا فرمائیں۔ عمل ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad