
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم ! یہ اسم اعظم اگر فقیر بھی پڑھ لے تو ایک ہفتے میں دولت مند ہو جائے. اتنی دولت ملے گیئ کہ لوگ بھی پوچھنے پر مجبور ہو جائیں گے. کیا پڑھتے ہو؟ اس آرٹیکل میں جو اسم اعظم isme azam ka wazifa ذکر کرنا ہے اس کی بہت زیادہ فضیلت ہے. احادیث میں بھی اس کی فضیلت آئی ہے کہ اس اسم اعظم کے ساتھ اللہ رب العزت سے جو بھی دعا مانگیں وہ انشاءاللہ قبول ہو گی.
اس لئےہمیں چاہئے کہ اس اسم اعظم کو پڑھیں یا کریں اور اللہ رب العزت سے مانگیں. لوگوں کی مختلف حاجتیں ہیں. چاہے وہ مال و دولت، اولاد، شادی کی وجہ سے یا کوئی بھی وجہ ہو. اس اسم اعظم کو یاد کر لیں اور ہر فرض نماز کےساتھ پڑھیں.کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ایسا اسم اعظم ہوکہ جس کو پڑھ کر آپ دنوں میں دولت مند بن جائیں. رزق اور پیسے کی آپ پر بارش ہو.
isme azam ka wazifa وظیفہ:
جس شخص کی کوئی خواہش ہو وہ یہ اسم اعظم پڑھ کر دعا کریں. انشاء اللہ ضرور ملے گا. جن کو ایمرجینسی ہوپیسوں کی وہ بھی یہ عمل کر سکتے ہیں.اس کے علاوہ شادی ، قرض، کسی بھی حوالے سے پریشان ہو تو کر سکتا ہے.
کیسے پڑھیں؟
یہ اسم اعظم آپ نے پڑھنا ہے ہر فرض نماز کے ساتھ 7 مرتبہ. آپ فرض نماز ادا کرلیں تو دعا کرنے سے پہلے اول آخر تاک مرتبہ درود شریف پڑھیں جتنی مرتبہ آپ پڑھ سکیں. اسکے بعد آپ سات7 مرتبہ آپ نے یہ اسم اعظم پڑھنا ہے.
پھر آپ دعا کریں. چند دن کے اندر انشاء اللہ جو بھی مسائلہ ہے،جس مقصد کے لئے بھی دعا کی ہے آپ نے وہ پورا ہو جائے گا. isme azam ka wazifa بہت آسان سا عمل ہے اس کو ہر شخص خود بھی کرے اور آپ جن کو کسی بھی وجہ سے پریشان دیکھیں تو ان کو یہ اسم اعظم ضرور بھیجیں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





