
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
چاہتے ہیں تمام حاجتیں پوری ہوں۔ دولت رزق خوب ملے۔ دنیا کی ہر نعمت پاس ہو تو بس صرف وضو کر لیں یعنی وضو میں کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کو یہ ساری چیزیں عنایت فرما دیں گے یعنی آپ وضو کر رہے ہیں چاہے نماز کا ٹائم ہے چاہے نماز کا ٹائم نہیں ہے۔ اگر نماز کے ٹائم میں کرتے ہیں تو دن میں پانچ موقع آپ کو مل جاتے ہیں فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء۔ فجر میں وضو کریں، ظہر میں کریں، عصر میں کریں ، مغرب میں کریں ، عشاء میں کریں اور اس کے ساتھ آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا آپ کسی بھی وقت دن میں یہ وظیفہ کر لیں۔ اس وظیفے سے پہلے آپ وضو کر لیں وضو کر کے یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت ، ہر خزانہ نصیب فرما دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پانچ نمازوں کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو پڑھ لیں۔ اگر پانچ نمازوں کے ساتھ پڑھتے ہیں تو بھی بہت ہیں لیکن اگر مزید پڑھنا چاہیں تو پورا دن بھی پڑھ لیں۔ وضو کرنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد وضو کر کے آپ نے چہرہ قبلہ روح پھیرنا ہے اور شہادت والی انگلی اُٹھانی ہے اور صرف گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
صرف گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کر لیں اگر دن میں پانچ ٹائم آپ یہ کام کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ آپ کی آنے والی نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





