
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین رمضان المبارک رزق کی برسات پورا دن سحری تا افطاری یہ وظیفہ کریں دولت مند ہو جاؤ گے۔ رمضان کا مہینہ چل رہا ہے۔ دو رمضان المبارک تک ہم نے جتنی عبادات کی ہیں ، ذکر و اذکار کیے ہیں ، نوافل کیے ہیں ، وظائف پڑھے ہیں اللہ تعالیٰ سب کے سب قبول فرمائے اور جو روزے رکھیں اللہ تعالیٰ اس کو بھی قبول فرمائے باقی آج سے آگے جتنے روزے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی ، نیکیاں کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، دعائیں کرنے کی ، نوافل پڑھنے کی اور اچھے کام کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائیں۔ اس ماہِ مبارک کی خاص رحمتیں / برکتیں نصیب فرمائیں رحمت کا عشرہ جاری ہے اس عشرے کے اندر اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنی رحمت میں جگہ نصیب فرمائے آمین! تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی آپ دولت مند ہو جائیں ، مالدار ہو جائیں ، امیر ہو جائیں تو آج تین رمضان مبارک آپ نے یہ چھوٹا سا عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اب یہ وظیفہ چھوٹا سا ہے چار الفاظ پر مشتمل ہے سحری کے بعد آپ یہ عمل شروع کر لیں اور اذانِ فجر کے بعد آپ پڑھنا شروع کریں پھر اس کے بعد بے شک تھوڑا آرام کریں دن کو اُٹھ جائیں پھر آپ اس عمل کو کریں یعنی فجر پڑھ لیں فجر کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر لیں اس کے بعد تھوڑی دیر آرام کر لیں۔ آرام کر کے پھر آپ اس عمل کو شروع کر دیں۔ کم سے کم 1100 مرتبہ اس کو آج کے دن آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس عمل کو دن بھر اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ ہر حال میں پڑھیں اگر آپ کی زبان بند ہے تو دل میں پڑھتے رہیں اور پھر شام تک رحمتیں ، برکتیں اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





