محبت کے وظائفوظائف

100%Guranteed wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو محبت میں دیوانہ مستانہ کرنا ہے۔ بس دن بھر یہ پڑھیں اور محبوب پر دم کر کے اس کا رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو محبت میں دیوانہ مستانہ کرنا ہے۔ بس دن بھر یہ پڑھیں اور محبوب کو پر دم کر کے اس کا رزلٹ دیکھیں۔ بڑا ہی باکمال وظیفہ ہے ایسا اسمِ اعظم ہے کہ کچھ بھی چاہیے ملے گا۔ آپ کو لگتا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ بندہ ہماری محبت میں دیوانہ ہو ، ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ ہم سے زیادہ پیار محبت کرنے لگ پڑے ، ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ واپس لوٹ آئے ، ہو ہی نہیں سکتا کہ اب ہماری بات آگے چلے۔ جب آپ کو ایسا لگے تو وہاں آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ دیکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں آپ نے کم از کم 300 مرتبہ اس کو پڑھنا ہی پڑھنا ہے۔ یہ کم سے کم ہے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم اکفناھم بما شئت بمن شئت وکیف شئت

یاحنان یامنان

یہ آپ نے 24 گھنٹوں کے اندر کرنا ہے۔ سارا دن ایک نشست میں پڑھیں یا کوشش کریں سارا دن پڑھتے چلے جائیں۔ رات ہو جائے 300 کاؤنٹ کریں اس سے زیادہ کاؤنٹ کرنا چھوڑ دیں۔ پڑھتے رہیں رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں اس کے بعد پھر درودِ ابراہیمئ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں محبوب کی تصویر پر ، نمبر پر یا تصور میں دم کریں۔ آپ کو نقدی رزلٹ ضرور ملے گا۔ کم از کم کوشش کریں گیارہ دن اس عمل کو لازمی کر لیں۔ منگل سے نہ شروع کریں باقی کسی دن سے بھی شروع کر سکتے ہیں ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad