محبت کے وظائفوظائف

Powerful Ism E Azam for love-Mufti Bilal Qadri

خاص دعا اسمِ اعظم محبوب کی محبت حاصل کرنے کا ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

خاص دعا اسمِ اعظم محبوب کی محبت حاصل کرنے کا بہترین عمل۔ ساری زندگی محبوب آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے جب اسے آپ اپنے محبوب کے لیے جس کو آپ ہمیشہ کے لیے اپنا بنانا چاہتے ہیں پڑھیں گے اور جب آپ اس کی تصویر پر دم کر دیں گے تو وہ ان شاء اللہ آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اس کا جو وقت ہے وہ رات کا وقت ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے جب آپ لائٹس بند کر دیتے ہیں اس کے بعد آنکھیں بند کر کے یہ 129 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن اگر نیند آ رہی ہے تو پھر کوشش کرنی ہے کہ پہلے اپنی نیند ختم کریں کیونکہ یہ پڑھتے پڑھتے پھر آپ سو جائیں گے تو سونا نہیں ہے پڑھ کر محبوب کی تصویر یا تصور پر دم کرنا ضروری ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم اجعل المودۃ والمحبۃ بین فلاں فلاں کما بین آدم وحوا بحق اسم الاعظم یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام لینا ہے۔ پڑھ کر اس کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے اور پھر اس کا رزلت آپ نے اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔ ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ پوزیٹیو ریسپانس خود شیئر بھی کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad