محبت کے وظائفوظائف

Sirf 3 din ka amal kren mehboob dewana ho jayga-mufti bilal qadri

جس شخص کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ صرف 3 دن یہ عمل کریں۔ محبوب محبت میں دیوانوں کی طرح گھومے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جس شخص کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں۔ صرف تین دن یہ عمل کریں ، محبوب محبت میں دیوانوں کی طرح گھومے گا اور یہ بات کہنے پر وہ مجبور ہوگا کہ مجھے تم سے محبت ہے اور تمہارے بغیر رہنا اب مشکل نظر آتا ہے بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ جو ہمارا محبوب ہے جس سے ہم محبت کرتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہم سے خود اقرار کرے اور یہ چیز کہے کہ تمہارے بغیر جینا مشکل ہو اور خود اقرار کرے کہ میں نے تم سے شادی کرنی اور یہ ایسا ہی عمل ہے جائز جگہ پہ کیجئے گا اور ناجائز نہ کیجیئے گا۔ بہت ساری مجھے میسجز مل رہے ہیں کہ آپ کے جو وظائف ہیں ان کا مِس یوز کیا جا رہا ہے تو میں ایک اچھی نیت کے ساتھ عمل دے رہا ہوں اب جیسے میں مثال دیتا ہوں کہ کسی نے پستول بنائی ہے تو کسی کو کوئی ناحق مارتا ہے تو جس نے پستول بنائی  ہےاس کو برا نہیں کہا جاتا بلکہ جس نے اس کا غلط استعمال کیا ہے اسے برا کہا جاتا ہے۔  اسی طرح میں یہ عمل ایک اچھی نیت سے ایک اچھی سوچ سے دے رہا ہوں کیونکہ محبت کے اور شادی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں پہلے چیزیں یہ نہیں تھیں لیکن اب میرے پاس بہت ساری خواتین آتی ہیں جن کے والدین کو پتہ ہوتا ہے کہ وہ بھی اب ایسے حالات ہو جاتے ہوتے ہیں کہ وہ بھی چاہتے ہیں کہ بچوں کی / بچیوں کی وہیں شادی ہو جائے جہاں وہ چاہتے ہیں تاکہ حالات بہتر ہوں پھر اس میں بہت ساری ان کو رکاوٹیں آتی ہیں چاہے فیملی کی طرف سے آتی ہیں ، چاہے لڑکوں کی طرف سے آتی ہیں۔ بہت دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ رشتہ ہو رہا ہوتا ہے ، منگنی ہو چکی ہوتی ہے ، کوئی بیچ میں آ کر اس رشتے کو توڑ دیتے ہیں اور وہاں خود آ جاتے ہیں یہ تو حقیقت ہے کسی کا گھر توڑ کے آپ اپنا گھر بسانا چاہیں تو کبھی بھی نہیں گھر بستے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ بدنیتوں کے گھر کبھی نہیں بستے تو وہ جو اس طرح کسی کا گھر توڑ کر اپنا گھر بسانا چاہے تو یہ تو ایک غلط چیز ہے لیکن انتہائی پاورفل عمل دوں گا۔ صرف تین دن آپ نے کرنا ہے فجر کے بعد بھی کرنا ہے اور عصر کے بعد بھی کرنا ہے اور تین دن آپ نے لینے ہیں بدھ ، جمعرات اور جمعہ یہ تین دن آپ نے عمل کر کے جس سے آپ محبت کرتے ہیں / پیار کرتے ہیں تصور میں تصویر پر اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے وہ آپ کی مٹھی میں بھی آ جائے گا قابو میں بھی آ جائے گا اور خود اقرار کرے گا۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ وہ خود اقرار کرے وہ یہ عمل ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عمل سے پہلے اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر آپ نے فجر کے بعد وظیفہ پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد پڑھنا ہے ٹھیک ہے اور تین دن لگتار آپ نے عمل ضرور کرنا ہے اور تینوں دنوں میں آپ نے گیپ نہیں دینا ہے یعنی ایک ٹائم جو آپ پہلے دن پڑھ رہے ہیں اسی ٹائم آپ نے دوسرے دن بھی عمل کرنا ہے اور تیسرے دن بھی پڑھنا ہے۔

اگر ایک دن بھی آپ ناغہ کریں گے تو پھر آپ کو یہ عمل دوبارہ شروع کرنا پڑے گا۔ اچھا جب عمل کرنے لگے گیں تو اپنے پاس ایک گلاس پانی کا لینا ہے اور اس گلاس میں سے آپ نے آدھا پانی جو ہے وہ جب دم کریں گے آدھا پی لینا ہے اور آدھا آپ نے ایسے کرنا ہے جس طرف آپ کے محبوب کا گھر ہے مثلا کے طور پر شمال میں / مغرب میں / جنوب میں / جس سائیڈ پہ بھی اس کا گھر ہے۔ اس سائیڈ کی طرف جو دیوار ہو آدھا ادھر پھینک دینا ہے نیچے نہ گرے کیونکہ اس میں دم کیا ہوا ہے اور دوسری بات آپ نے یہ کرنی ہے کہ آپ نے یہ جو عمل ہے اگر پھینکنا نہیں ہے تو آدھا پی کے پھر آدھا اس کے نام کا بھی آپ جو ہے وہ خود پی سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ تڑپ پیدا ہو جائے گی۔

یہ ” سورۃ الجمعہ ” پڑھنی ہے ” سورۃ الجمعہ ” جو کہ قرآن مجید کے اندر ہے اور ” سورۃ الجمعہ ” آپ اس کو سرچ کر لیں آپ نے چھوٹی سی سورۃ ہے تین مرتبہ پڑھنی ہے۔ تین مرتبہ فجر کے بعد تین مرتبہ مغرب کے بعد پھر تین مرتبہ فجر تین مرتبہ مغرب تو اس طرح کر کر کے آپ نے تین دن میں صبح شام تین تین مرتبہ ایک دن میں یعنی سکس ٹائم آپ ایک دن میں پڑھیں گے تو اس کو پڑھ کے اپنے محبوب کے اوپر دم کرنے تصویر کے اوپر اس کے نام کے اوپر کیجئے گا۔ ان شاء اللہ ان تین دنوں کے اندر ہی اندر آپ کو ریزلٹ مل جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad