رزق کے وظائفوظائف

Fajar k baad dolat hasil karne ki tasbeeh-Mufti Bilal Qadri

یہ دو تسبیحات اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ ایک فجر کے بعد ایک مغرب کے بعد دنیا جہاں کے خزانے قدموں میں ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ دو تسبیحات اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ ایک فجر کے بعد ایک مغرب کے بعد دنیا جہاں کے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ صرف تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ فجر کے بعد تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں اور مغرب کے بعد تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ آپ کے پانچ سے سات منٹ لگیں گے اس سے اوپر ٹائم نہیں لگے گا لیکن ان تسبیحات سے جو آپ کو نصیب ہوگا جو آپ کو ملے گا وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کتنا نوازے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اس وظیفے کو آپ نے کرنا ہے۔ اس وظیفے کو آپ کچھ عرصہ لگاتار کرتے رہیں کوئی اس کی تعداد نہیں دوں گا کیونکہ یہ ایسی تسبیحات ہیں جو آپ کی قسمت کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں جو آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا سکتی ہیں ، جو آپ کے نصیب سب سے اچھے کر سکتی ہیں ، جو آپ کی تقدیروں کو بدل دیتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ

یہ تین تسبیح پڑھیں اور کوشش کریں کہ سورج نکلنے سے پہلے پہلے آپ یہ تین تسبیح پڑھ لیں۔ اس کے بعد مغرب پڑھیں مغرب کی نماز کے بعد اب اس وظیفے کی تین تسبیح پڑھیں۔

بسم اللہ یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ آپ نے پڑھ لیا پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کرنی ہے صبح پڑھیں گے شام تک برکتوں کے خزانے دیکھیں گے شام کو پڑھیں گے صبح تک تمام رحمتیں برکتیں نعمتیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad