محبت کے وظائفوظائف

Sir k balun pr amal kren mehboob apka dewana ho jayga-Mufti Bilal Qadri

اپنے سر کے بالوں پر یہ خاص عمل کریں۔ محبوب کی تصویر کے گرد لپیٹ دیں اور بیٹھ کر معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اپنے سر کے بالوں پر یہ خاص عمل کریں۔ محبوب کی تصویر کے گرد لپیٹ دیں اور پھر بیٹھ کر معجزہ آپ نے دیکھنا ہے کیونکہ معجزہ کس کو کہتے ہیں ہر وہ چیز جو ناممکن ہو اسے ممکن بنا دے اور ہمیں اپنی زندگیوں میں اس طرح کا معجزہ ہی چاہیے کیونکہ کتنی پریشانیاں ، مشکلیں ہوتی ہیں کہ ہم کہتے ہیں کوئی ایسا معجزہ ہو جائے سب کا سب ٹھیک ہو جائے۔ آج کا ایک آسان عمل دے رہا ہوں گھر بیٹھ کر سکون سے اپنے بستر پر بیٹھ کے یہ عمل کریں اور اس کا ریزلٹ خود دیکھیں مرد بھی اس عمل کو کر سکتے خواتین بھی کر سکتی ہیں اور یہ سر کے بالوں پر کرنا ہے سر کا وہ بال جو جَڑ سے آیا ہوا ہو۔ یعنی وہ کٹا ہوا بال نہ ہو چاہے وہ مرد کا ہے چاہے عورت کا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف وظیفہ کیا ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ سر کے جو بال ہیں یہ آپ نے سات بال لینے ہیں اور یہ عمل جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ آپ کے پاس جو تصویر ہے وہ پرنٹ شکل میں ہو اپنے بال کو اس کے گرد لپیٹ دیں پھر آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات بال ایک دفعہ لے لیں یا الگ الگ لے لیں اور سات رات لگاتار آپ نے عمل کو کرنا ہے اب بال جب سات لے لیں ہر بال کے اوپر یہ والا عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ” یا اللہ ” 786 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد بال پر دم کر دینا ہے پھر اس بال کو تصویر پر لپیٹ دیں۔ اس طرح کر کے آپ نے سات مختلف طریقوں سے بالوں کو لپیٹ دینا ہے۔ عمل پورا نہیں ہوگا محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی.

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad