رزق کے وظائفوظائف

Maaldar Ameer Crorepati Hone Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر ہمیشہ مالدار ، امیر ، کروڑپتی رہنا چاہتے ہیں تو روزانہ یہ 5 دعائیں۔ کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اگر ہمیشہ مالدار ، امیر ، کروڑپتی رہنا چاہتے ہیں تو روزانہ یہ پانچ دعائیں کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں۔ آپ اس کو اپنی نمازوں کے ساتھ ترتیب دے سکتے ہیں مطلب ایک دعا فجر میں پڑھیں ، ایک ظہر میں پڑھیں ، ایک عصر میں پڑھیں ، ایک مغرب میں پڑھیں ، ایک عشاء میں پڑھیں۔ اگر جیسے خواتین ہیں ناپاکی میں ہیں تو ایسی صورت میں آپ نماز نہیں پڑھ سکتی قرآن پاک آپ کے لئے ممنوع ہے باقی آپ تسبیحات وظائف پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین نے ایسی صورت میں کرنا کیا ہے کہ نماز نہ پڑھیں لیکن اس وقت میں وظیفہ کر لیں۔ مثلاً دو بجے ظہر پڑھتے ہیں تو دو بجے آپ اپنا اس وقت کے اندر یہ تسبیح آپ ضرور پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تو آپ نمازوں کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ دوسرا پانچوں دُعائیں ایک وقت میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم لاحول ولا قوۃ الا بااللہ حسبی اللہ لا الہ الا ھو

جس دن سے یہ پڑھنا شروع کریں گے ان شاء اللہ وہ دن آپ کو زندگی میں ہمیشہ یاد رہے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا اس کی کوئی ٹائم لیمٹ نہیں ہے جب تک چاہیں زندگی میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad