
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بس یہ ایک وظیفہ کر لیں محبوب آپ کے قدم چومنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ساری زندگی قدموں میں گزارے گا کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں جو بہت فائدہ دیتے ہیں / مجرب ہوتے ہیں اور اکثر لوگ اس چیز پر کہتے ہیں کہ اس وظیفے سے ہمارا فلان کام ہوا ہے اور یہ ایسا وظیفہ ہے کہ جب انسان اس کو پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کو بھی اس شخص کی مدد کے لئے اُتار دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے جائز معاملات کے اندر ، جائز محبت کے اندر اس عمل کو کرتے ہیں تو گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی محبت آپ کو ضرور نصیب ہو جائے گی اور آپس کے اندر ایسا پیار ، محبت ، اتفاق پیدا ہو جائے گا کہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کو جُدا نہیں کر سکے گی اور آپ کے رشتے نظرِبد، حسد، بندش، شریر لوگوں کے شر سے بھی محفوظ ہو جائیں گے تو بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ انتہائی آسان وظیفہ ہے یا ارحم الراحمین کتنا آسان عمل ہے بہت زیادہ ایزی اور بہت ہی آسان عمل ہے یا ارحم الراحمین آپ نے کرنا کیا ہے گیارہ دن یا اکیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔ گیارہ دن میں مسئلہ حل ہو جاتا ہے تو ٹھیک ہے اور اکیس دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس عمل کو آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں اکیس دن سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اور آپ کی محبت ایسی ہو جائے گی کہ محبوب آپ کے قدم چُومنے پر بھی مجبور ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے رات کو جس وقت آپ بستر پہ لیٹیں تو بستر پہ لیٹنے سے پہلے باوضو ہو جائیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن باوضو ہو جائیں وضو کر کے بستر پہ لیٹیں بستر پہ لیٹ کے آپ دائیں کروٹ ہو جائیں تسبیح لے لیں یا کاؤنٹر لے لیں کوئی بھی چیز لے لیں اور اس عمل کو کرنے سے پہلے آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یا ارحم الراحمین اکیس دن پڑھنا ہے گارنٹی میں دوں گا کہ ایسی محبت ہوگی کہ دنیا آپ کی محبت کی مثال دے گی اور کہے گی کہ محبت ہو تو ان جیسی ہو۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




