
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن عصر تا مغرب کا خاص عمل۔ ہر مشکل پریشانی دور ہوگی۔ امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو عصر سے مغرب کے درمیان صرف آپ نے یہ عمل پڑھنا ہے کونسا کیسے ابھی شیئر کروں گا دعا کی قبولیت کی گھڑی میں ہمیشہ وہ مانگا کریں وہ اسمِ اعظم پڑھا کریں کہ جس کے بارے میں روایات کے اندر بھی آیا ہے کہ اس کے بعد مانگی ہوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ ایک تو یہ ہے ہی دعا کی قبولیت کی گھڑی اس کے بعد وہ پڑھیں کہ جس کے پڑھنے کے بعد دعا قبول ہوتی ہے تو ڈبل چانس ہوتے ہیں کہ آپ کی مانگی ہوئی چیز فوراً آپ کو مل جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ جمعرات کے دن جیسے میں نے بتایا کہ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اپنی جگہ پہ بیٹھے ہوئے 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
بس یہ پڑھ رہے ہیں جیسے ہی 786 مرتبہ پورا ہو جائے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا۔ مانگتے جائیں مشکلیں ، پریشانیاں مکھن میں سے بال کی طرح نکل جائے گی۔ مال میں ، دولت میں ، رزق میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ ہر کوئی آپ کی قسمت پر رشک کرے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





