
محبت کے حوالے سے بہت ساری کالز اور میسجز آ رہے ہیں۔ محبوب کے حوالے سے آ رہے ہیں، میاں بیوی کے حوالے سے آ رہے ہیں۔ بہت زیادہ اس حوالے سے آ رہے ہیں تو آج اس حوالے سے بہت ہی زبردست عمل دینے جا رہا ہوں۔ اگر آپ یہ عمل اس کے سامنے جاتے ہوئے صرف اور صرف 7 مرتبہ یہ پڑھ کے اس سے جو بھی بات کریں گے وہ آپ کی بات کو مانے گا اور ایسی محبت میں گرفتار ہو گا۔ تو ساری زندگی کوئ کالا جادو بھی کروائے نہ تو اس پر اثر نہیں کرے گا۔ کیسے پڑھنا ہے آج کے اس آرٹیکل میں بتایا جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ:
عمل کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کا جو بھی محبوب ہے چاہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا شوہر ہے یا آپ کی بیوی ہے۔ جب آپ نے اس کے سامنے جانا ہے۔ تب آپ نے اول و آخر درود شریف اور 7 مرتبہ آپ نے اوپر دیا ہوا عمل کرنا ہے۔ 7 مرتبہ پڑھ کے آپ نے اپنی مٹھی کو بند کر دینا ہے۔ اس کے بعد جب آپ اپنے محبوب کے سامنے جا کر اپنی مٹھی کو کھول کر جو بھی بات کہیں گے اس سے وہ پوری ہو گی۔ روٹھا ہوا ہے تو مان جائے گا کوئی بھی بات کہیں گے انکار نہیں کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





