رجب المرجب کے وظائفوظائف

27Rajab Shab E Meraj mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شبِ معراج 27 رجب المرجب 16 جنوری جمۃ المبارک محبت کا خاص عمل۔ ایک رات میں پورا سال محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ معراج 27 رجب المرجب 16 جنوری بروز جمعۃ المبارک محبت کا خاص عمل۔ ایک رات میں پورے سال کے لیے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ اگلا جب 27 رجب آئے گا تو ہم پھر ہی عمل کر لیں گے۔ صرف اور صرف آپ نے اس رات میں 179 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد جس کا نام لیں گے بس وہ سمجھ لیں پھر آپ کا ہو گیا۔ چاہے وہ ضدی ہے ، چاہے اس نے سارے رستے بند کر دیے ہیں ، چاہے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے ، چاہے اس نے کہ دیا ہے کہ اب ہم دونوں کے رستے ہمیشہ کے لیے جُدا ہیں کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔ ان حالات میں یہ وظیفہ پڑھیے گا اور پھر مجھے اس کا رزلٹ آپ 27 رجب گُزرنے کے بعد خود دیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے 27 رجب کی رات کو یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عدمو الیک بقدرۃ الفیل وبحرمۃ محمدﷺ وبحرمۃ موسیٰ

صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام لیں۔ جب یہ مکمل کر لیں گے اس کے بعد 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دعا کیجئے۔ اگر چاہتے ہیں کہ محبت ساری زندگی کے لیے جب تک سانس میں سانس آپ کی رہے تو خاص طور پر اس رات تہجد کے اندر آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad