
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یکم محرم الحرام یہ عمل ضرور کریں سارا سال عیاشی میں گزاریں گیں۔
اور اللہ اسی سال آپ کو کروڑ پتی کر دے گا محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو چکا اور اس کا چاند طلوع ہو چکا ہے الحمد اللہ چاند کے طلوع ہونے کے تو وظائف دیئے تھے۔
ابھی کچھ ہی گھنٹے گزرے ہیں کہ اس کا بڑا اچھا ریسپانس آیا اور انشاءاللہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پورا سال اچھا گزرے رزق و روزی کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے ،کاروبار کے حوالے سے ، جاب کے حوالے سے ، حاجتوں کے حوالے سے ، پیسوں کے حوالے سے تو آپ یہ عمل ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے یکم محرم الحرام کو آپ نے ایک وائٹ پیپر لینا ہے ٹھیک ہے دونوں طرف سے یہ جو پرنٹ کا یا فوٹو کاپی کا ہوتا ہے یہ والا لینا ہے جس کے اوپر کوئی لائن وغیرہ نہ ہو یہ لے کے آپ نے اس کے اوپر لکھنا ہے 786 لکھنا ہے اور اس پیج پر آپ نے ون ٹوئنٹی ون ایک سو اکیس (121) مرتبہ یہ لکھنا ہے۔
کوشش کریں کہ آپ زافران کی سیاہی لیں اس کا بنانے کا طریقہ یہ ہے
” کہ زافران لیں اس کے اوپر آپ نے تھوڑا سا ارکے گلاب ڈالنا ہے اور اس کو مکس کریں تو وہ ایک اورنج سا کلر بن جائے گا اس سے آپ لکھیں اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو کم از کم ریڈ مارکل سے آپ نے 121 مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم "یہ لکھنا ہے۔ یہ عمل کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
چھوٹا پیپر بھی لے سکتے ہیں اس کو مزید چھوٹا کر سکتے ہیں بس جتنا آپ ایک سو اکیس مرتبہ دونوں سائیڈوں پر لکھنا ہے۔ اب اس کو جب آپ بند کرنے لگیں تو آپ کے پاس جس ملک سے ہیں آپ کے پاس جو بھی کرنسی کا نوٹ ہے مطلب پاکستان ہے دس روپے لے لیں ، پچاس لے لیں۔ یہ باہر کسی ملک سے ہیں تو ایک ڈالر ہے۔ تو جس بھی ملک سے ہیں وہاں کی کرنسی کا نوٹ آپ نے اس کاغذ کے اندر ڈال کر اس کو فولڈ کر لیں۔ فولڈ کرنے کے بعد آپ اسے اپنی جیب میں رکھ لیں۔ ایک اور بنا لیں جسے آپ اپنے گھر میں رکھ لیں، ایک اور بنا لیں جسے آپ اپنے کاروبار والی جگہ رکھ لیں۔ تو یہ ایک مکنا تیس کی طرح کام کرے گا اور ساری دولت کھینچ کر آپ کے قدموں میں رکھ دے گا۔ اور اسی سال آپ انشاءاللہ آپ کروڑ پتی ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





