محرم الحرام کے وظائفوظائف

13,14,15Muharram Ka Wazifa for all hajat-Mufti Bilal Qadri

محرم کی خاص 13،14،15 تاریخ کا وظیفہ۔ شادی ، گھر ، رزق ، دولت ، کاروبار ، اولاد سب کچھ نصیب ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام کی خاص تیراں،  چودہ ، پندرہ کا وظیفہ۔ شادی ، گھر ، رزق ، دولت ، کاروبار ، اولاد سب کچھ نصیب ہو جائے گا۔ پورے مہینے میں جو چاند کے مہینے ہوتے ہیں ان میں خاص دن جو ہوتے ہیں یہ چاند کے تیرہ ، چودہ ، پندرہ خاص دن ہوتے ہیں اور ان دنوں کے اندر جو اعمال کیے جاتے ہیں / وظائف کیے جاتے ہیں وہ ضرور پورے ہوتے ہیں اور خاص کر محرم الحرام سال کا پہلا مہینہ اگر اس میں ہم کامیاب ہوگئے تو پورا سال پھر ہمارا کامیابی کے ساتھ گزرے گا تو اس خاص دنوں کے اندر ان تیرہ ، چودہ ، پندرہ میں سے ایک دن بھی ملے آپ نے یہ عمل کر لینا اب آپ کا مسئلہ جو بھی ہو ان شاء اللہ حل ہو جائے گا۔ اس عمل سے آپ کو فائدہ ہوگا کیسے پڑھنا ہے؟ کیا وظیفہ کرنا ہے ؟ کس طرح سے کرنا ہے؟ کیسے ہمیں سب کچھ نصیب ہو جائے گا؟ اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ جو عمل آج کا ہے محرم الحرام کی یعنی تیرہ ، چودہ ، پندرہ تاریخ کا یہ وظیفہ تمام لوگوں کے لیے ہے۔ ہر شخص کے لیے ہے جو شادی کے حوالے سے پریشان ہیں ، ذاتی گھر چاہتے ہیں ، رزق میں خوب برکت چاہتے ہیں ، اولاد چاہتے ہیں یا اولادِ نرینہ چاہتے ہیں ، جن کی لاکھوں حاجتیں ہیں جو پوری نہیں ہو رہی ، ناممکنات حاجات ہیں / مشکل حاجات ہیں / دلی مرادیں ہیں وہ اس عمل کو ضرور کر لیں۔

حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اب ہر روز تیرہ ، چودہ اور پندرہ چاہے ایک دن بھی آپ کو ملے مغرب کی نماز کے بعد صرف اور صرف آپ نے 70 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور وہ حاجت وہ خواہش ذہن میں رکھ کر آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ کو شادی کے لیے کرنا ہے ، ذاتی گھر چاہیے ، رزق چاہیے ، دولت چاہیے جو بھی چاہیے اس مقصد کو ذہین میں رکھ کے اس عمل کو کریں ان شاء اللہ یہ تین دن پورے نہیں ہوں گے لیکن آپ کی خالی جھولیاں اللہ تعالیٰ بھر دے گا۔ ایک بار اس عمل کو کر کے دیکھئے گا آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ زندگی آپ کی آسان ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad