محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka Ek Khaas Tadad Ka Amal-Mufti Bilal Qadri

خاص تعداد کا خاص عمل۔ خاص تعداد سے زیادہ نہ پڑھیں! جس پر دم کریں گے ساری زندگی دل و دماغ قابو میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

خاص تعداد کا خاص عمل۔ خاص تعداد سے زیادہ نہ پڑھیں! جس پر دم کریں گے ساری زندگی کے لیئے اس کا دل و دماغ آپ کے قابو میں ہو جائے گا۔ یہ محبت کے حوالے سے ایک وظیفہ ہے اور اس کی ایک تعداد ہے جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنی ہے کچھ چیزیں ہوتی ہیں کہ مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں میں نے ایک بتایا کہ 786 مرتبہ پڑھیں اب وہ کہتے ہیں کہ ہم اس کو کم پڑھ سکتے ہیں 313 مرتبہ پڑھ لیں پانچ تسبیح پڑھ لیں یا اگر میں نے ایک بتایا کہ آپ نے اس عمل کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے تو پھر پوچھتے ہیں کہ ہم اس کو زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں جو ایک تعداد بتائی جاتی ہے تو وہ عمل اس تعداد کے ساتھ خاص ہوتا ہے اب جیسے ڈاکٹر بتاتا ہے کہ ایک کیپسول صبح کھانا ہے ایک شام کو کھانا ہے تو ہم پوچھ لیں کہ دو تین اکٹھے صبح کھانے دو / تین اکٹھے شام کو کھانے دو تو زیادہ وہ آپ کو نقصان دے گا اور ایسا بھی نہیں ہو سکتا کہ کہیں کہ ڈاکٹر صاحب آدھی گولی صبح کھا لیں آدھی شام کو کھا لیں تو یہ بھی حساب نہیں ہے۔ اس لیے جو ایک تعداد بتائی جائے اس تعداد میں رہ کر پڑھیں گے تو آپ کو فائدہ ہوگا میں اکثر بتاتا ہوں تین چیزیں ہیں ایک آپ کا وظیفہ ، ایک آپ کی تعداد اور ایک آپ کا وقت۔ یہ تینوں جس وظیفے میں مل جاتے ہیں وہ وظیفہ کامیاب ہوتا ہے اب ہوتا کیا ہے کہ ہمیں وظیفہ ، تعداد اور وقت دیا جاتا ہے لیکن وظیفہ اس مسئلے کے مطابق نہیں ہوتا تو پھر  کام نہیں ہوتا۔ دوسرا یہ ہوتا ہے کہ وظیفہ تو اچھا ہے لیکن ہم اس کی تعداد نہیں کرتے لیکن وقت رکھتے ہیں تب بھی اس کا فائدہ نہیں ہے یا وظیفہ بھی ہم اچھا پڑھتے ہیں تعداد بھی ٹھیک ہے لیکن وقت ہمارا اس میں نہیں ہوتا تو وہ بھی ٹھیک نہیں ہے۔ تو جب تک آپ کے کسی بھی وظیفے میں یہ تین چیزیں نہیں ہوں گی تب تک وہ آپ کا وظیفہ کام نہیں کرتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جس کو آپ نے اپنے بس میں کرنا ہے ، جس سے اپنی بات منوانی ہے تو یہ خاص تعداد پڑھ کے اس پر دم کریں۔ تین دن تک لازمی اس عمل کو کرنا ہے تین سے لے کے اکیس دن تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن کم از کم تین دن تک آپ اس کو لازمی کریں گے اور ایک وقت میں آپ نے اس کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھ کے محبوب پر دم کرنا ہے اس کی تصویر پر دم کر سکتے ہیں ، تصور پر کر سکتے ہیں ہیں اس کے بیک سے کرسکتے ہیں۔ پانی میں ، چائے میں ، شربت میں ، کھانے میں کسی بھی چیز میں آپ دم کر کے اسے دے سکتے ہیں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے درمیان پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mehboob Saari Zindagi taabay

یہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ یہ پڑھ سکتے ہیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” ٹھیک ہے پڑھ کر تصویر پر ، تصور پر دم کر دیجئے گا ان شاء اللہ دیکھئے گا ہمیشہ آپ اس کے دل و دماغ پر راج کریں گے۔ جس کو آپ چاہتے ہیں تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کر سکتے ہیں فجر کے بعد کریں یا رات سوتے وقت کریں ٹھیک ہے عصر کے بعد بھی کر سکتے ہیں لیکن عصر کے بعد پھر کھلے آسمان کے نیچے چلتے پھرتے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad