دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq ki tangdasti dour karne ka khaas wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن تھوڑا سا نمک کپڑے میں باندھ کر گھر میں لٹکا دیں دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

تھوڑا سا نمک کپڑے میں باندھ کر گھر میں لٹکا دیں۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ پیر کے دن اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو پورا دن آپ نے خود اس کی برکتیں اپنے گھر میں دیکھنی ہیں۔ پیسہ جو رُکا ہوا ہے پھنسا ہوا ہے وہ بھی آنا شروع ہو جائے گا۔ کام / کاروبار ہے اس ہفتے ایسا کاروبار ہوگا کہ ان شاء اللہ پھر کبھی زندگی میں یہ عمل آپ نہیں چھوڑیں گے۔ آپ نے دو تین کام کرنے ہیں۔ پہلا کام یہ کرنا ہے کہ آپ نے سبز رنگ کا کپڑا لینا ہے اور اس میں آپ ایک چمچ نمک کی ڈالیں اور نمک باہر سے نہیں لینا جو آپ کے گھر میں پڑا ہوا ہے وہی لینا ہے یعنی کم از کم 7 دن سے وہ نمک آپ کے گھر میں پڑا ہوا ہو۔ اس نمک کو سبز جو کپڑا لیا تھا اس کے اندر ڈالنا ہے اور یہ عمل کر کے گھر میں کسی بھی جگہ وہ کپڑا لٹکا دینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے پیر کے دن سبز کپڑا لینا ہے اور مغرب سے پہلے پہلے آپ نے اسے گھر کے اندر جہاں لٹکانا ہے وہاں لٹکا دینا ہے مغرب سے اوپر ٹائم نہ جائے اور اس میں سبز کپڑا رکھیں اس کے اوپر ایک چمچ نمک ڈالیں اپنے سامنے رکھیں اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر 300 مرتبہ ” سورة الاخلاص " پڑھیں پھر 300 مرتبہ اللہ تعالی کا یہ نام آپ نے پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاکبیر

یہ نام پڑھنے کے بعد پھر 300 مرتبہ ” سورة الکوثر ” پڑھنی ہے اس کے بعد پھر 300 مرتبہ اللہ کا نام ” یا اللہ " پڑھنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس سبز کپڑے پر دم کر دینا ہے۔ دم کرنے کے بعد اس کو کالی ڈوری سے باندھنا ہے اور اس کو کسی بھی چیز کے ساتھ لٹکا دیں۔ بس کسی سے اس کا ذکر نہ کریں اور پھر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ۔ برکتیں ۔ نعمتیں اپنے گھر پر برستی ہوئی دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad