عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ul fitr ka chand daikh kr unblock honay ka yea wazifa kren-Mufti Bilal Qadri

آج ان شاء اللہ عید کا چاند طلوع ہو جائے گا۔ محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ عید پر محبوب اور آپ ایک ساتھ!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آج ان شاء اللہ عید کا چاند طلوع ہو جائے گا۔ محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ عید پر محبوب اور آپ ایک ساتھ ہو جاؤ گے۔ محبت کی خوشیاں لینا چاہتے ہو تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ آج جیسے ہی چاند طلوع ہوگا تو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور اس عمل کو کرنے کے لئے آپ کا چاند کو دیکھنا ضروری نہیں ہے۔ بس آپ کو معلوم ہو جائے چاند طلوع ہو گیا کوشش کر لیں کہ چاند کو دیکھ لیں اگر نہیں دیکھ پا رہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی چاند طلوع ہو اس رات میں 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام  اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یا رب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لینا ہے۔ عید پر آپ کو محبت کی ایسی خوشی مل جائے گی کہ آپ سوچیں گے کہ یار یہ پہلے عمل کر لیتے اتنی عیدیں ہم نے محبت کے بغیر گزاری۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad