
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جس کو ہر وقت دعاؤں میں مانگتے ہو۔ وہ محبوب ہمیشہ آپ کا ہی رہے گا۔ بس دعا سے پہلے یہ پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔ ہم اکثر کہتے ہیں کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہم جو چاہتے ہیں وہ ہمیں نہیں ملتا تو اس کی ایک وجہ بھی ہوتی ہے کہ دعا ہمیشہ سلیقہ سے مانگو۔ جب آپ سلیقہ سے دعا مانگیں تو جس کو بھی دعا میں مانگیں گے وہ ضرور ملے گا۔ سلیقہ کے حوالے سے بہت احادیث ہیں ، روایات ہیں ، اسمِ اعظم ہیں ، دُعائیں ہیں کہ وہ دعائیں پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب فرماتا ہے تو اسی طرح آپ کی محبت ہے / پیارا ہے جس کو آپ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں وہ آپ کے پاس نہیں آرہا ، آپ کی مٹھی میں نہیں آرہا ، آپ کا نہیں ہو رہا ، آپ کی اس سے شادی نہیں ہو رہی تو جب بھی دعا کریں کسی بھی وقت دعا کریں دعاؤں کی قبولیت کی گھڑی میں دعا کریں۔ نماز کے بعد کریں بس گیارہ مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد گیارہ مرتبہ بتایا ہوا اسمِ اعظم پڑھیں۔ اس کو دعا میں مانگیں۔ جس کو واپس پانا چاہتے ہیں ، جس کو اپنی زندگی میں واپس لانا چاہتے ہیں روٹھے ہوئے کو منانا چاہتے ہیں۔ بلاک سے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں تو مانگتے جائیں اور ان شاء اللہ رزلٹ لیتے جائیں کم از کم گیارہ دن لگاتار کسی بھی وقت دعا کیجئے اور اس دعا کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں وضو بے وضو بھی اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





