
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کی نیندیں حرام کر دینے والا وظیفہ۔ محبت کا جلالی عمل۔ محبوب پانچ منٹ میں ملنے کے لئے ترس جائے گا۔ میں ہمیشہ محبت کے حوالے سے جمالی وظائف دیتا ہوں جلالی بہت کم دیتا ہوں جیسے بعض اوقات پرابلم آتی ہے لیکن آج کا یہ ایسا جلالی عمل ہے کہ اس میں پرابلم بھی نہیں آئے گی کیونکہ اس پر بھی بہت سارے عمل کیے جاتے ہیں اب جمالی عمل محبت کے حوالے سے ہمیشہ چلتے ہیں جلالی عمل میں اتنا زیادہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا لیکن آج کا جو عمل دوں گا ایک انتہائی تجربہ شدہ عمل ہے ان شاء اللہ اس سے فائدہ ہوگا۔ جمالی عمل یعنی وہ چیزیں جو محبت کے حوالے سے ہوتی ہیں پیار سکون والے ہوتے ہیں جیسے مثلاً اللہ تعالیٰ کا نام ہے یا رحمٰن یا رحیم یا ودودو یہ چیزیں ایسی ہیں کہ جو محبت کے اندر جمالی عمل ہیں اور محبت میں ویسے بھی جمالی ہی چلتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے محبت کا جلالی عمل یہ آپ نے پانچ منٹ کرنا ہے لگاتار اور اس عمل کو آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب تین جگہ بیٹھنا ہے آپ نے اور تین سو 300 مرتبہ آپ نے سات دن لگاتار پڑھنا ہے اور صرف پانچ منٹ کا ٹائم دیکھ کے پڑھنا ہے اور اس پانچ منٹ میں جتنا بھی آپ اس کو پڑھ سکیں آپ اس کو پڑھیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا آرام سے سکون سے اس چیز کو محسوس کر کے آپ نے پڑھنا ہے آنکھیں بند کرنی ہے اپنے محبوب کو اپنے سامنے رکھنا ہے اب وہ لوگ جن کے محبوب ضدی ہیں ، ڈیٹھ ہیں ، ہڈ حرام ہیں ، بات نہیں سنتے ، کوئی عمل اُن پر اثر نہیں کرتا۔ دل ان کے پتھر سے بھی زیادہ سخت ہو چکے ہیں ان کے لیے تو یہ سب سے بہترین اور نایاب عمل ہے اور اگر ان کا دل نرم ہے۔
تو ہم نے کیا کرنا ہے کہ وہاں بیٹھیں اور بیٹھنے کے بعد آنکھیں بند کریں تصور میں محبوب کو دیکھیں اور تین سو 300 مرتبہ ایسے پڑھیں یا مقلب القلوب قلب قلب الیہ فلاں پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام پڑھ کر بحق کی یا قھارو یا جبارو یہ دو نام پڑھیں اور اسے تین سو 300 سے زیادہ نہیں پڑھنا سات دن سے اوپر نہیں کرنا تو ضرور اس پر عمل کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





