
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رب کعبہ کی قسم اس بار آپ کو بھی اپنے جڑواں بیٹے وارث ضرور نصیب ہوں گے۔ 12 ربیع الاول تک یہ اسمِ اعظم آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ اگر آپ نے بھی یہ اسمِ اعظم 12 ربیع الاول تک اس ترتیب سے پڑھا تو ان شاء اللہ اگلے سال جب 12 ربیع الاول آئے گا تو آپ کے ہاتھ میں چاند سے حسین دو جڑواں بیٹے ہوں گے بس ایک منت مانگنی ہے کہ اے اللہ جو تُو مجھے اولاد دے گا میں ایک کا نام محمد اور ایک کا نام احمد رکھوں گی۔ اچھا اس میں بھی بہت سارے سوالات ہیں اگر ہمارے گھر میں محمد اور احمد نام پہلے سے ہیں پھر ہم کیا کریں تو اگر آپ کے اپنے بیٹوں میں سے کسی کا نام احمد یا محمد ہے تو پھر آپ نے حسن یا حسین نام رکھنا ہے۔ اگر آپ کے کسی رشتے دار کے بیٹے کا نام احمد یا محمد ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ پھر انہی ناموں کی منت مانگیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اسمِ اعظم آپ نے دو ٹائم پڑھنا ہے فجر میں اور مغرب میں فجر میں سات مرتبہ اور مغرب میں بھی سات مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے پانی پہ دم کرنا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور وہ پانی پی لیںا ہے۔ آدھا خود پی لیں اور آدھا شوہر کو پلا دیں۔ اگر حمل ہے تب بھی آپ یہ عمل کریں۔ یہ عمل صرف پاکی میں کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





