
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایک کپڑے پہ اپنا اور اپنے محبوب کا نام ایسے لکھیں سوئی دھاگے پر یہ عمل کریں اور اسے سی دیں محبت کی ایسی تڑپ پیدا ہوگی کہ دنیا دیکھے گی۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے اور ایک مرتبہ کرنا ہے اور پھر اس کے بعد زندگی میں محبت کے حوالے سے تمام مسائل آپ کے ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے اور اس کے لئے آپ نے کرنا کیا ایک وائٹ کپڑا لینا ہے اور اس کے اوپر آپ نے پہلے جو لڑکا ہے تو پہلے لڑکی کا نام اگر لڑکی ہے تو پہلے لڑکے کا نام اس کا نام لکھنا ہے اور اس کے بعد اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے اگر آتا ہے نہیں آتا تو علا حب بھی لکھ کے نیچے پھر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اور اگر والدہ کا نام آپ کو آتا ہے تو پھر وہ لکھنا ہے آپ نے لکھنے کے بعد اس کپڑے کو فولڈ کر دینا ہے فولڈ کرنے کے بعد آپ نے ایک سوئی دھاگہ لینا ہے اور دھاگہ کالا ہونا چاہیئے اور سوئی استعمال میں نہیں ہو اور دھاگہ بھی آپ کا بلکل نیا ہونا چاہیئے نلکی وغیرہ کا ہو وہ آپ نے لینا ہے اس سے آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس کپڑے کو آپ نے سینا ہے چاروں سائیڈ سے سینا ہے جس پر آپ نے نام لکھنا ہے لیکن اس دھاگے پر اس سوئی پر یہ الفاظ پڑھ کے پھر آپ نے کرنا ہے ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو میں نے آپ کو بتایا جو کالا دھاگہ آپ نے لینا ہے اتنا دھاگہ لیں جتنا آپ اس کو ساری سائٹ سے سی لیں یعنی اتنا سی لیں کہ اندر کا لکھا ہوا باہر نظر نہ آئے دھاگہ لینا ہے دھاگہ جتنا بھی ہو اس کو پکڑنا ہے پکڑنے کے بعد آپ نے اس کے اوپر سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے ” یا ودود ” پڑھنے کے بعد آپ نے پورے دھاگے پر دم کر دینا ہے شروع سے آخر تک جتنا آپ کو چاہیئے۔ اس کے بعد جو سوئی ہوگی اس سوئی کے اوپر جو لفظ ” ق ” ہے یہ بحق کا ” ق ” یہ 313 مرتبہ پڑھ کے اس سوئی پہ آپ نے دم کر دینا ہے اب وہ دھاگہ اس سوئی کے اندر ڈالنا ہے اور اس کو سیتے ہوئے آپ نے یہ پڑھتے جانا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ ” محبوب کا نام اور اپنا نام اپنا نام جتنی دیر سیتے رہیں گے جتنی مرتبہ بھی آپ اس کو پڑھ سکیں پڑھتے رہیں اس کے بعد جو صیحی گھنہ درخت ہو اس درخت پر آپ نے کالی ڈوری سے باندھ دینا ہے اور باندھ کر اس کو چھوڑ دینا ہے وہ ہوا میں ایسے ہلتا رہے جیسے جیسے وہ ہلتا رہے گا محبت کی گہرائی بڑھتی چلی جائے گی اور اتنی محبت ہوگی اتنا آپس کے اندر پیار ہوگا کہ جب تک وہ تعویز اُس پیڑ پر لٹکا رہے گا آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں رہے گی۔ اگر خدا نہ خاستہ کل کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو جا کے دیکھئے اگر وہ تعویز وہاں درخت پر نہیں ہے تو پھر آپ دوبارہ عمل کر کے تعویز کو پھر سے درخت پر باندھ دیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




