
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
میاں بیوی محبوب میں دوریاں ہمیشہ کے لیے ختم۔ بس 12 ربیع الاول شریف تک روزانہ یہ پڑھ کر ہدیہ کریں اور یہ درود شریف دو لوگوں کے درمیان جو تنگی ہے ، پریشانی ہے ، مسائل ہیں ، غلط فہمی ہے اس کو دور کرتا ہے۔ اس میں میاں بیوی ہیں پھر آپ کے محرم رشتے ہیں۔ اسی طرح محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔ محبت کے حوالے سے جتنے وظائف دیتا ہوں اس کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ آپ دوستیاں ، یاریاں لگائیں۔ اس کا مقصد پاک ہوتا ہے کہ آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہاں پر آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر من پسند شادی میں کوئی رُکاوٹ ہے وہ رُکاوٹ بھی دور ہو جائے گی اور ان شاء اللہ آنے والی زندگی خوشیوں کے ساتھ بھر جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 101 مرتبہ 12 ربیع الاول تک اس کو لازمی پڑھیے گا جو سکرین پر آرہا ہے۔
جب یہ یا ارحم الراحمین آئے گا آنکھیں بند کر کے دل سے اس کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیے گا اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا اور جو مانگیں گے جس کو مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





