محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko mohabbat mein tarpane wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت میں محبوب کو تڑپا دینے والا خاص مجرب عمل۔ جیسے آپ کا رُلایا ، تڑپایا ہے۔ اب اس کی باری ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت میں محبوب کو تڑپا دینے والا خاص مجرب عمل۔ جیسے آپ کو رُلایا ہے تڑپایا ہے اب اس کی باری ہے۔ ایک بہن تھیں کہتی ہیں کہ ہماری منگنی ہو گئی ہے اور اب محبوب شادی کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ اب کہتا ہے کہ گھر والے شادی کے لیے نہیں مان رہے یا میرے کچھ مسائل ہیں میں مزید نہیں چل سکتا ، ہمارا رشتہ آگے نہیں چل سکتا۔ ان بہن کا کہنا تھا کہ جب سب کچھ ہو گیا تھا تو اب میں کسی اور کے ساتھ کیسے شادی کر سکتی ہوں جبکہ میں نے اس کے ساتھ اپنی لائف کو اپنا سب کچھ سمجھ لیا تو میرے لیے تو یہ ممکن نہیں ہے مجھے جو اس نے رُلایا ہے ، تڑپایا ہے میں چاہتی ہوں کہ وہ بھی ایسے ہی تڑپے ، روئے تو میں نے ان سے کہا پہلی بات یہ ہے کہ محبت میں بدلہ تو نہیں لینا چاہیے لیکن پھر بھی اس کو واپس لانے کے لیے ایک خاص عمل آپ کو دے رہا ہوں انشاءاللہ وہ  تڑپتا ہوا ، روتا ہوا آپ کے پاس واپس آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ نے روزانہ عصر کی نماز کے بعد پڑھیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن جتنا آپ چاہیں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

قدشغفھا حبا یاودود یاجبار

کچھ دن لگاتار اس عمل کو اسی طرح کریں۔ یہ عمل آپ کے محبوب کے دل میں ایسی تڑپ پیدا کرے گا کہ وہ تڑپتا ہوا آپ کے پاس واپس آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad