ربیع الاول کے وظائفوظائف

7Rabi Ul Awal har hajat pori hone ka Darood Sharif-Mufti Bilal Qadri

7 ربیع الاول شریف کا خاص درود شریف محبت ، شادی ، کاروبار ، مال و دولت ، گاڑی ، گھر سب اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

7 ربیع الاول شریف کا خاص درود شریف گھر ، گاڑی ، مال و دولت ، کاروبار ، شادی ، محبت سب اللہ تعالیٰ نصیب فرمائیں گے۔ ہر ایک انسان کی کیا خواہش ہے اگر آپ کسی سے پوچھیں وہ کہے گا میرا اپنا ذاتی گھر ہو۔ اللہ تعالیٰ مجھے کوئی اچھی اپنی ذاتی سواری دے دیں۔ اللہ تعالیٰ مجھے بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا کر دیں۔ اللہ تعالیٰ مجھے اپنا ذاتی کاروبار عطا کر دیں یا ایسا روزگار دیں جس سے میرے گھر کے معاملات اچھے طریقے سے چل سکیں۔ اچھی سے اچھی جگہ یا من پسند جگہ میری شادی ہو جائے۔ میری محبت ہے ، پیار ہے یہ مجھے مل جائے۔ آگے شادی کے بعد مجھے اولاد نصیب ہو جائے ہر ایک بندے کی یہی چاہ ہے تو درود شریف کثرت سے پڑھنا یہ سب چیزیں ہمارے لئے آسان کر دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سات ربیع الاول والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور دن بھر میں 379 مرتبہ یہ درود شریف پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا محمد النبی الامی الحبیب العالی القدر العظیم الجاء وعلی آلہ وصحبہ وسلم

یہ پڑھ کر پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں۔ دعا کر کے مانگتے جائیں ان شاء اللہ آٹھ ربیع الاول ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ ساری چیزیں آپ کے نصیب میں لکھ دیں گے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad