دنوں کے وظائفوظائف

Soomwar k din yeh tasbih parhen-Mufti Bilal Qadri

اگر ارجنٹ پیسے چاہیے تو سوموار کے دن یہ تسبیح پڑھ لیں۔ فوراً کروڑوں کی ضرورت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اگر ارجنٹ پیسے چاہیے تو سوموار کے دن یہ تسبیح پڑھ لیں۔ فوراً کروڑوں کی ضرورت پوری ہو جائیں گی یہ ایک لفظ لکھا ہے کروڑوں اب اگر آپ کو سو کی ضرورت ہے ، ہزاروں کی ضرورت ہے ، لاکھوں کی ہے آپ کو جتنی ضرورت ہے وہ ذہن میں رکھیں اور سوموار والے دن یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور ایک اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام عزت اور پیسہ بے حساب عطا کرتا ہے اچھی شُہرت اور اچھا پیسہ / دولت بے پناہ عطا فرماتا ہے اور بہت سارے اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور میری تو یہ ہمیشہ سے ایک خواہش رہی ہے کہ میرے جتنے بھی دیکھنے والے ہیں تو میری یہ دلی خواہش ہے کہ سب کو کم از کم اللہ تعالیٰ کے اور نبی کریم ﷺ کے 99 نام ہر حال میں یاد ہونے چاہیئے اور کم از کم روزانہ ایک ایک مرتبہ دونوں اللہ کے 99 نام اور نبی پاک ﷺ کے نام ہر حال میں پڑھیں ان شاء اللہ بہت ساری مشکلوں سے ہماری حفاظت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ مشکلات دور فرماتے ہیں اللہ حاجتوں کو مرادوں کو پورا فرماتے ہیں اور یہ جو آیت کا وظیفہ ہے یہ بھی اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو آپ نے پڑھنا ہے کیسے پڑھنا ہے کس طرح پڑھنا ہے تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ اللہ تعالیٰ کا نام سوموار کے دن باقی دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن ارجنٹ پیسے چاہیئے ہوں تو پیر کے دن یہ عمل کریں کم از کم ایک سے دوسرے پیر تک گارنٹی کے ساتھ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔ اب اس کا طریقہ کار یہ ہے جیسے ڈے وائز میں میں کہتا ہوں کہ ایک تسبیح درود شریف کی اور ایک تسبیح استغفار جو بھی آپ کو استغفار آتا ہے وہ آپ ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔ جو وظیفہ بتایا ہے وہ پڑھیں نہ پڑھیں زندگی کا یہ اصول بنائیں کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ اور ایک تسبیح درود شریف کی صبح شام آپ نے ضرور پڑھنی ہے اور اس کے درمیان صبح سے رات بارہ بجے اور سونے تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور یہ آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے۔

یاحمید

اس کو آپ نے 11000 مرتبہ ایک دن کے اندر پڑھنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت کی ، پیسے کی ، رزق کی ، مال کی ضرورت فوری طور پر پوری ہو جائے چاہےتو آپ کو چاہیے گیارہ ہزار 11000 مرتبہ سوموار کے دن اللہ کا نام یا حَمِیدُ کو پڑھ کے دعا مانگیں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کی ہر ضرورت کو اللہ تعالیٰ پورا فرما دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad